۲۶ شهریور ۱۴۰۳
|۱۲ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 16, 2024
قائداعظم ہسپتال
کل اخبار: 1
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
بزرگ علماء کا وجود ملتِ تشیع کے لیے باعث خیر و برکت ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے راولپنڈی میں قائداعظم ہسپتال میں زیرعلاج بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ علامہ محمد حسین نجفی کی عیادت کی۔