قالین میوزیم (2)

  • ایک نظر قالین میوزیم پر

    ایرانایک نظر قالین میوزیم پر

    حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے قالین میوزیم میں مختلف رنگوں میں قیمتی اور شاندار قالین کا ایک منفرد خزانہ پایا جاتا ہے، جو ایران کی ثقافت اور فن کی یاد کو تازہ کرتا ہے۔