حوزہ / ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا: سلامتی کونسل کی معطل شدہ پابندیوں کی بحالی پر قاہرہ معاہدہ ختم ہو جائے گا۔