قدس شریف
-
جیکب آباد بلوچستان میں فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کیلئے ریلی:
پاکستان کی غیرت مند عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر جیکب آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی، ضلعی صدر برادر نذیر حسین جعفری، ضلع صدر اصغریہ آرگنائزیشن برادر اویس جکھرانی، آئی ایس او کے یونٹ صدر اور مولانا منور حسین سولنگی نے کی۔
-
غاصب اسرائیلی صحافیوں کو قطر میں عوامی نفرت کا سامنا
حوزہ/ صہیونی اخبار "یدیعوت احرونوت" نے اپنی ایک رپورٹ میں قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی کوریج میں غاصب صہیونی صحافیوں کی مشکلات کا ذکر کیا اور اعتراف کیا ہے کہ صہیونی حکومت سے عرب ممالک کے حکمران اور عوام شدید نفرت کرتے ہیں۔
-
فلسطین میں اسرائیلی غاصب حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت جاری
حوزہ/فلسطین میں اسرائیلی غاصب حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت جاری ہے۔
-
فلسطین میں انسانیت سوز مظالم جاری:
معصوم بے گناہ فلسطینی بچہ شدید بیماری کے باوجود جیل میں قید
حوزہ/ فلسطین میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جانب سے بدترین مظالم جاری ہیں اور اس سلسلے عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
-
28 فلسطینی خواتین غاصب اسرائیلی جیلوں میں مختلف بیماریوں کا شکار
حوزہ/اسرائیل کی ڈیمن جیل میں 28 فلسطینی خواتین انتہائی مشکل حالات میں قید ہیں۔
-
معرکہ سیف القدس! فاتح کون رہا؟
حوزہ/ معرکہ سیف القدس نے فیصلہ کر دیا ہے کہ فاتح کون ہے اور شکست کس کو ہوئی ہے ، اس جنگ نے فلسطینیوں کو قدس شریف کی آزادی کے مزید قریب کر دیا ہے ۔ اسرائیل کے زوال میں ایک اور کیل ٹھونک دی گئی ہے ۔
-
قدس کی جنگ، فلسطینی حاکمیت کی جنگ، سینئر رکن جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/ خالد البطش نے کہا کہ جب قدس شریف کے خلاف صہیونی حکومت کی جارحیت کا آغاز ہوا تو ہم جانتے تھے کہ یہ جنگ دوسری جنگوں سے مختلف ہوگی۔
-
جنگ بندی کے اعلان کے بعد فلسطینیوں کا جشن
حوزہ / اسرائیل اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ اور اس کے اطراف میں ایک ریلی کی صورت میں جشن منایا ہے۔
-
یوم نکبہ کی مناسبت سے وزارت خارجہ ایران کا قدس شریف کی مکمل آزادی تک فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی اپیل
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے یوم النکبہ کے موقع ایک باضابطہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں مسلمان ملکوں اور حریت پسند اقوام سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو بھول جائيں اور امت واحدہ کی حیثیت سے قدس کے غاصبوں کے مقابلے میں فلسطین کے مسلمہ حقوق کا دفاع کریں۔
-
قدس شریف بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن کا ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے پیغام کے ساتھ آغاز
حوزہ/ عالمی یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی خاطر قدس شریف کے عنوان سے بین الاقوامی ورچوئل سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس کے دوسرے دن کا آغاز ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کے پیغام کے ساتھ ہوا۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل25:
فلسطین کی حمایت کیوں ضروری ہے؟
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا رہنما خطاب:
قدس شریف کو محور قرار دیکر مسلمانوں کے درمیان باہمی تعاون صیہونی دشمن کا ڈراونا خواب ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس پر اپنے خطاب میں مسئلہ فلسطین کی موجودہ صورت حال، ماضی کی سرگزشت اور مستقبل کے لئے موثر روڈ میپ پر روشنی ڈالی۔
-
قدس شریف بین الاقوامی آن لائن کانفرنس کا انعقاد،عالم اسلام کی معروف شخصیات کا خطاب
حوزہ/ قدس شریف بین الاقوامی کانفرنس جو آج بروز منگل ۴ مئی کو شروع ہوئی اس کے پہلے روز عالم اسلام کی ۱۲ معروف شخصیات نے خطاب کیا۔