قدس کی آزادی
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
قدس کی آزادی کسی ایک مکتب کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: جو ظلم بے گناہ مظلوم فلسطینی عوام پر ڈھایا جا رہا ہے اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عالمی ادارے عملی اقدامات کریں۔ جمعۃ الوداع کو رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رہ) کے حکم پر بیت المقدس کی آزادی کے لیے یوم القدس قرار دیا گیا جو پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔ دنیا میں عوام پر مظالم ڈھانے والوں کے خلاف برائت کا اعلان کیا جائے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی:
قدس کی آزادی عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: آج مزاحمتی محاذ نہ صرف مقبوضہ علاقوں بلکہ خطے میں حتی بین الاقوامی میدان میں بھی طاقت کے توازن اور حالات کو اپنے حق میں اور تسلط کے نظام کے نقصان میں تبدیل کر رہا ہے۔
-
حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی:
قدس کی آزادی کسی ایک مسلک کا مسئلہ نہیں بلکہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: بیت المقدس کی آزادی کے لیے ۲۳ رمضان المبارک کو پورے آسٹریلیا میں جمعہ الوداع یوم القدس کے طور پر منایا جائے گا۔
-
قدس کی آزادی کسی ایک مکتب کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: جو ظلم بے گناہ مظلوم فلسطینی عوام پر ڈھایا جا رہا ہے اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عالمی ادارے عملی اقدامات کریں۔
-
قدس کی آزادی کے لیے عالمی اداروں کو اپنا رول ادا کرنا چاہئے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: فلسطین، یمن، کشمیر کی مظلوم عوام پر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا تمام عالم اسلام کے حکمرانوں پر فرض ہے۔