۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
قدیمی ترین میناروں کی داستان
کل اخبار: 1
-
قدیمی ترین میناروں کی داستان؛
حرم امام رضا(ع) کے 300 اور 900 سال پرانے میناروں کی تاریخی دستاویزات پر ایک نظر
حوزہ/ حضرت امام علی رضا(ع) کی نورانی وملکوتی بارگاہ کے مینار جن میں ہر نماز کے وقت اذان کی آواز گونجتی سنائی دیتی ہے حرم مطہر رضوی میں ستونوں پر مشتمل خوبصورت ترین عمارتوں میں سے ہیں جن کی تعمیر کی تاریخ روضہ منورہ کی تاریخ سے ملتی ہے ،اگرچہ اس وقت حرم امام رضا(ع) میں 12مینار نظر آتے ہیں لیکن ان میں دو مینار ایسے ہیں جنہیں ہر دور میں یعنی حرم امام رضا(ع) کی تعمیر سے حرم کی توسیع تک دیکھا جا سکتا ہے اور ان کے لئے کئی واقعات تحریر کئے جا سکتے ہیں،یہ دو مینار جن کی ابتدائی تاریخ غزنویوں کے دورحکومت سے ملتی ہے ۔