قرآن
-
لکھنؤ میں بزم قرآن کے تیسرے دور کا کامیاب انعقاد
حوزہ/ ولایت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے بزمِ قرآن کا اہتمام رات 9.15 بجے پرجامع مسجد تحسین گنج میں کیا گیا ہے جس میں ریاض القرآن، مدرسہ تجوید و قرائت، تنزیل اکادمی، عین الحیات ٹرسٹ، حیدری ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، ہدایت مشن، ادارہ اصلاح، الہی گھرانہ، فلاح المومنین ٹرسٹ، ولی العصر اکادمی، مدرسہ جامعۃ الزہرا کا بھی تعاون رہا۔
-
تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ:
انقلاب اسلامی کا نور قرآن کا نور ہے، حجۃ الاسلام سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ اسلامی انقلاب سے پہلے بہت سی قرآنی آیات تعطیل کر دی گئی تھیں۔ امام خمینی (رح) نے قرآن کی آیات سے ہی آغاز کیا اور اسلامی انقلاب سے پہلے قرآن کی بہت سی آیات کی تلاوت کی جاتی تھی، لیکن اس کے اصلی مفہوم کی رعایت نہیں کی جاتی تھی، ان کا اصل مفہوم اسلامی انقلاب کے بعد میں روشن ہوا۔
-
قرآن کی توہین پر ایران نے سویڈن کے سفارت خانے کے انچارج کو طلب کر لیا
حوزہ/ ایرانی وزارت نے ایک ٹیلی گرام میں لکھاکہ "ہم اسلام کی سب سے اہم مقدس کتابوں میں سے ایک قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، جو کہ ایک دن پہلے سویڈن میں ہوئی تھی۔ سویڈش حکومت کی خاموشی اور غیر فعال رویہ انسانی حقوق کے بنیادی اور واضح ترین اصولوں میں سے ایک کی خلاف ورزی کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔"
-
کتاب "تحفۃ العارفین" طبع ہو کر منظر عام پر آ گئی
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی کی گرانقدر تالیف 6 ابواب پر مشتمل ہے۔ جسمیں منتخب قرآنی سوروں اور آیتوں کی فضایل و فواید، معصومین علیہم السلام کی تعلیم کردہ دعائیں اور مستحب نمازوں اور انکے فضایل و فواید شامل ہیں۔
-
نبیؐ و آلِ نبیؐ کے سایہ میں امت کو متحد کرنا قرآن کا منشا اور رسولؐ کی خواہش ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ: امت کو فرقوں میں تقسیم کرنا محمدی تصور سے متصادم عمل ہے اور اس کے مقابلہ میں تمام مسلکی دیواروں کو گرا کر نبیؐ، آلِ نبیؐ اور اصحاب کے سایہ میں امت کو متحد کرنا قرآن کا منشا اور رسول کی خواہش ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں واقع قرآنی میوزیم دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم ہے جس میں غیر معمولی قیمتی نسخے موجود ہیں۔
-
ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی:
خود کو مذہبی کہلانے والے اپنے کردار کو قرآن و سنت کی تعلیمات کا آئینہ دار بنائیں
حوزہ/ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ نے کہا کہ قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونیوالے ہی روز محشر جنت کے حق دار ٹھہریں گے۔
-
روضہ حضرت عباس (ع) میں امام جواد (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے ثقافتی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے وابستہ قرآن یونٹ کی جانب سے امام جواد علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت زہرا (س) کی عظمت قرآن کی روشنی میں
حوزہ/ کسی بھی دینی و مذہبی شخصیت کی عظمت و اہمیت کو بیان کرنے کے لٸے ذاتی جذبات و عقیدت کا اظہار کرنا درست نہیں ہے۔دینی شخصیات کی عظمت و اہمیت کو بیان کرنے کا اصلی و علمی معیار و میزان قرآن و حدیث اور سیرت پیمبر اکرم ہے۔
-
تحقیق کی اہمیت قرآن کی نظر میں
حوزہ/ انسان کی زندگی میں تحقیق بہت اہمیت کا حامل ہے تحقیق ہی سے انسان کی نہ صرف ہر ضرورت پوری ہوتی ہے بلکہ زندگی میں بہت سارے آسانیاں پیدا ہوتی ہے اور نئے راستے کھل جاتے ہیں۔گذشتہ زمانے میں موجود سختیاں اور مشکلات تحقیق کے فقدان کی وجہ سے تھی۔
-
جامعتہ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیر انتظام:
جامعتہ الکوثر میں آل پاکستان قرآن و حدیث مقابلے میں سیت پور کی حافظہ بچیوں کی شاندار کامیابی
حوزہ/ جامعتہ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیر انتظام جامعتہ الکوثرمیں منعقدہ آل پاکستان قرآن و حدیث مقابلے میں سیت پور کی حافظہ بچیوں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرکے اہلیان سیت پور کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کی بنیادی پالیسی قرآن حدیث کی تعلیمات سے وابستگی ہے
حوزہ/ جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوے پیوستہ صوت ولحن اور معلمین قرآن تربیتی کورسز کا پروگرام تشکیل دیا ہے جس سلسلے کی پہلی کڑی کے طور پر ملک بھر کے معروف قراء کے لیے ۱۵ روزہ صوت ولحن کورس کا اہتمام کروایا ہے ۔اس کورس میں ۱۲ ممتاز قراء نے شرکت کی ۔
-
حضرت محمد مصطفی(ص) آخری نبی اور قرآن آخری کتاب ہمیشہ کے لئے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں فرمایا کہ تبلیغ کے لئے سختی نہیں، نرمی موثر ہوتی ہے، قرآن انسانوں کے دلوں میں خوف و خشیت پیدا کرتا ہے اللہ تعالیٰ ڈرانے والی ہستی نہیں ہے، اس کی عظمت کے احساس سے خشیت پیدا ہوتا ہے۔
-
امت مسلمہ قرآن اور اہل بیت سے اپنے تعلق کو مضبوط اور کردار کو بہتر بناۓ، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ حکومت بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرتے ہوئے بلوچستان کے عوام کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے اکیسویں صدی میں بھی عوام پینے کے صاف پانی بہتر تعلیم سمیت بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔
-
اسرائیل اسلام و قرآن اور انبیاء کا دشمن، یہود ونصاری کبھی بہی مسلمان کے دوست نہیں ہو سکتے، علامہ شیخ جواد حافظی
حوزہ/ امام جمعہ سکردو نے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی ہمارا قومی اثاثہ ہے لہذا اس میں میرٹ کی پامالی نہیں ہونی چاہیے اور اس ادارہ کا مالی کریپشن پاک ہونا ضروری ہے۔
-
برونائی میں 100 اساتذہ کے لیے ’’قرآن میں تدبر‘‘ کے موضوع پر ورکشاپ
حوزہ/ برونائی میں سرب گاوان یونیورسٹی میں ’’قرآن میں تدبر‘‘ کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 100 استاتذہ نے شرکت کی۔
-
قرآن، نبی کریم (ص)، اہلبیت (ع) اور صحابہ کی توہین کے پیچھے ایک ہی ہاتھ، علامہ امین شہیدی
حوزه/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دنیا کے کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے، امریکہ کے جوتے چاٹنے میں لگے ہوئے ہیں اور اپنے سے کمزور اسلامی ممالک کو مارنے میں مصروف ہیں۔
-
امام خمینی(ره) کی فکر اور سیرت قرآن کی روشنی میں، سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ دوسرا بین الاقوامی سیمینار بعنوان "امام خمینی (رح) کی فکر اور سیرت قرآن کی روشنی میں" وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی کے شعبہ "قرآن و عترت" کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔
-
اشاروں کی زبان میں تفسیر اور ترجمه قرآن کا فپائنی ترجمہ
حوزہ/ملک فھد پبلیکیشن کے تعاون سے تفسیر اشارہ اور فلاپینی زبان میں ترجمہ شایع کیا گیا ہے۔