حوزہ / معروف عالم دین و خطیب اور شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے عشرہ محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: کربلا کا سب سے بڑا پیغام ظلم و جبر کے نظام کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔
حوزہ/ قرآن کریم میں ہر خشک و تر کا بیان موجود ہے اور یہ لوح محفوظ سے قلب رسول پر منتقل ہوا قرآن کریم وہ معجزہ ہے جو حضور کو عطا ہوا اور حضور نے قرآن کے ہر حکم کو لوگوں تک پہنچایا۔