حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ وسیم رضوی کی طرف سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست پوری امت مسلمہ کے دینی جذبات اور قرآن مقدس کی ناقابل برداشت توہین تھی اب جب کہ سپریم کورٹ…
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ قرآن مقدس آخری آسمانی صحیفہ اور قیامت تک نوع بشریت کے لئے وسیلہ ہدایت و نجات ہے جس میں زیر و زبر کی تبدیلی بھی ناقابال معافی جرم ہے۔