۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
قرآن و امامت
کل اخبار: 2
-
آئی ایس او پاکستان کا ماہِ صیام کا دوسرا عشرہ ’’قرآن و امامت‘‘ کے عنوان سے منائے کا اعلان
حوزہ/ مرکزی نائب صدر تنصیر حیدر کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے دوسرے عشرے میں قرآن کے تمسک کیلئے خصوصی محافل کا اہتمام کیا جائیگا۔ یونٹس میں خصوصی دروس ہونگے، جن میں علمائے کرام قرآن و امامت کے موضوع پر نوجوانوں کی فکری تربیت کرینگے اور نوجوانوں کو قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کرنے کی ترغیب دی جائیگی۔
-
آئی ایس او پاکستان نے ماہ صیام کا دوسرا عشرہ قرآن و امامت کے عنوان سے منانے کا کیا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تربیتی نظام کے تحت سال بھر بالخصوص ماہِ رمضان المبارک میں تربیتی و فکری نشستوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔آئی ایس او پاکستان ماہ رمضان المبارک کو ماہِ تزکیہ نفس کے عنوان سے منارہی ہے اور ماہ مبارک کے دوسرے عشرہ کو “قرآن و امامت “کے عنوان سے منایا جائے گا۔