قرآن پاک (16)
-
حجت الاسلام و المسلمین علی خاتمی:
ایرانقرآن پاک کی توہین تمام مذاہب کی توہین ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ زنجان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: قرآن کریم کی توہین تمام الہی مذاہب کی توہین ہے۔ دشمنان اسلام کو جان لینا چاہیے کہ اس واقعے نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد میں مزید اضافہ کیا…
-
ایک شام قرآن کے نام ردولی شریف کا سالانہ با وقار اجتماع:
ہندوستانقرآن پاک اور اہلبیت اطہار (ع) سے تمسک نجات کا واحد ذریعہ: مولانا افضال حیدر
حوزہ/ دنیا میں دو مختلف کردار ایک ساتھ نہیں چلتے دکھتے لیکن نبی اکرم کے فرمان کی روشنی میں قرآن و اہلبیت ہمیں ساتھ نظر آتے ہیں لہذا کہنا چاہئے کہ اگر قرآن مجید علم ہے تو اہلبیت بھی مکمل علم کا…
-
کشمیر میں توہین قرآن پاک کے خلاف احتجاج؛
ہندوستانقرآن پاک اور دیگر اسلامی مقدسات کی توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی، مظاہرین
حوزہ/ قرآن پاک اور دیگر اسلامی مقدسات کی توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی :مظاہرین توہین قرآن پاک کے خلاف پریس کالونی سرینگر میں احتجاج
-
ہندوستانقرآن پاک کی بے حرمتی انتہائی افسوسناک: مولانا وسیم رضا کشمیری
حوزہ/ مغرب کا حقوق البشر اور آزادی بیان پر موقف جھوٹ پر مبنی اور تضاد کا شکار۔
-
ہندوستانسویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی سے تمام مسلمانوں کے دل مجروح ہوئے ہیں، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے جنرل سیکرٹری سید جاوید عباس رضوی نے کہا کہ امہ کو آپس کے مسائل میں الجھنے کی بجائے اس طرح کی قبیح حرکتوں اور انتہاءپسندی کے خلاف متحد و یکجا ہونے کی ضرورت…
-
پاکستانقرآن پاک عظیم الہٰی آفاقی پیغام ،توہین قبول نہیں ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: اس سے بڑھ کر کیا انتہاءپسندی ہوگی کہ انسانیت کےلئے رہنمائی کرنیوالی عظیم الہٰی آفاقی پیغام کی اس طرح توہین کی جائے۔
-
مذہبیایلومینیم اور سونے سے لکھا گیا قرآن پاک
حوزہ/ ایک پاکستانی آرٹسٹ شاہد رسام کی جانب سے تیار کیا جانے والا قرآن پاک 1400 سالہ اسلامی تاریخ میں ایلومینیم اور سونے سے لکھا گیا قرآن پاک ہے۔
-
ہندوستانقرآن پاک کی آیتوں کو ختم کرنے کے بارے میں وسیم رضوی کی دریدہ دہنی پر جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رد عمل
حوزہ/ مولانا محمد ولی رحمانی نے کہا کہ قرآن مجید کی آیتوں کو ہٹانے یا مٹانے کا مسئلہ کسی فرقہ یا مسلک سے تعلق نہیں رکھتا بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے متفقہ عقیدہ سے اس کا تعلق ہے، اس لیے میں…
-
ہندوستانقرآن پاک مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن، کسی بھی صورت میں بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جائے گی، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سربراہ مولانا سبط محمد شبیر قمی نے توہین قرآن پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی دشمن کا آلہ کار ہے جو اپنے حقیر مفادات کے خاطر ملت تشیع کو بدنام…