قرآن پاک کی توہین
-
حجت الاسلام علی نظری منفرد:
قرآن پاک کی توہین کرنے والوں کو ان کے اعمال کی قرار واقعی سزا ملنی چاہیے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: اگر قرآن کریم کی آیات آج بھی انسانیت کے سامنے پیش کی جائیں تو دنیا کے عقلمند لوگ اس کا خیرمقدم کریں گے لیکن بعض لوگ اس مقدس کتاب کی توہین کرتے ہیں اور دو ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرتے ہیں۔
-
جامعة الزہرا (س) اور حوزہ علمیہ خواہران کی انتظامیہ کمیٹی کا قرآن پاک کی توہین کی مذمت میں مشترکہ بیانیہ
حوزہ / جامعة الزہرا (س) اور حوزہ علمیہ خواہران کی انتظامیہ کمیٹی نے ایک مشترکہ بیانیہ میں قرآن پاک کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور اسے دنیا میں آزادی کے دعویداروں کے اسلام کے پھیلاؤ سے خوف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین جیسے ناپاک اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتہاءپسندی کی شدت اور کیا ہو گی کہ عالم انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کےلئے نازل ہونے والی کتاب الہی کی توہین کی گئی۔
-
قرآن پاک کی توہین انبیاء (ع) کی توہین ہے، مولانا ارشد حسین آرمو
حوزہ/ دین مبین اسلام کا پیغام ہی امن و امان کا پیغام ہے، مگر وسیم رضوی اور اس کے جیسے لوگ دنیا میں امن وامان کے خلاف ہیں، کیونکہ وہ در اصل الہی قوانین سے خوفزدہ ہیں،اسلامی قوانین ان کے اعمال کو بے نقاب کر دیتا ہے۔