۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۲ شوال ۱۴۴۵
|
May 1, 2024
قرآن کریم کی بے حرمتی
کل اخبار: 4
-
تحریکِ عملِ اسلامی لبنان کا سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر مذمت کا اظہار
حوزہ/تحریکِ عملِ اسلامی لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سویڈن میں انتہا پسند گروہ کی جانب سے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سوئیڈن؛ پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی
حوزہ/شدت پسند گورے اوباشوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے رو برو قرآن مجید نذر آتش کردیا۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا ردعمل
حوزہ/ قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف آیت اللہ نوری ہمدانی نے پیغام جاری کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالحسین خسرو پناہ:
دنیا بھر کے علماء اسلام کو قرآن کریم کی بے حرمتی پر آواز اٹھانی چاہیے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالحسین خسروپناہ نے کہا: دنیا بھر کے علمائے اسلام کو قرآن کریم کی بے حرمتی کے شرمناک اقدام کی مذمت کرنی چاہیے اور بین الاقوامی اداروں کو بھی اس اقدام کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔