قرارداد
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت ”عالمی سازشیں اور گلگت بلتستان“ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد؛
متنازعہ خطے سے ٹیکس لینے کے قانون کو فوری واپس لے ورنہ شدید مزاحمت کا سامنا ہوگا، متفقہ قرارداد
حوزہ/ انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت ”عالمی سازشیں اور گلگت بلتستان“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں گلگت، بلتستان، استور اور نگر کے علمائے کرام سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی۔
-
نیشنل اسمبلی پاکستان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
حوزہ/ پاکستانی قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
-
اقوام متحدہ میں غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے قرارداد منظور
حوزہ/ پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ کی غیر موجودگی میں فوری جنگ بندی کے لیے ایک ترمیم شدہ قرارداد منظور کر لی۔
-
سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف قرارداد منظور
حوزہ/ اقوام متحدہ نے غزہ کی صورتحال کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں یمنی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک امریکی قرارداد پاس کی، یمن کی تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کی قرارداد کو سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں غزہ کے لئے انسانی بنیادوں پر امدادمیں اضافے کی قرارداد منظور
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد کی مقدار بڑھانے سے متعلق ایک قرارداد منظور کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
حوزہ/ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور / امریکہ اور کینیڈا کو خفت کا سامنا
حوزہ / اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی, عرب ممالک کی مشترکہ قرارداد کو "اردن" نے پیش کیا تھا جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
-
قرآن مجید نذرآتش کرنے کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد کے حق میں ہندوستان کا ووٹ
حوزہ/ ہندوتوادی مودی حکومت کے باوجود سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کے خلاف او آئی سی کی مذمتی قرارداد میں ہندوستان کی حمایت کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
-
قرآن کی بے حرمتی کے متعلق انسانی حقوق کونسل میں قرارداد کی منظوری
حوزہ/ مغربی ممالک کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی حالیہ توہین کے بعد قرارداد منظور کیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر تہران کا شدید ردعمل
حوزہ/ یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
امریکہ میں ۶۰ ہندو تنظیموں پر دہشت گردی کو فروغ دینے کا الزام
حوزہ/ حال ہی میں امریکہ کے نیوجرسی میں 60 ہندو تنظیموں پر دہشت گردی کو فروغ دینے کا الزام ہے۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس میں 11 قرارداد پاس، یکساں سول کوڈ کی مخالفت، سی اے اے واپسی کا مطالبہ
حوزہ/ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’بورڈ کے دو روزہ اجلاس میں پاس 11 قراردادوں میں یکساں سول کوڈ کی مخالفت شامل ہے۔ بورڈ کے اجلاس میں پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو لے کر گزشتہ کچھ سال میں ہوئے نازیبا تبصروں پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کسی بھی مذہب کی بے عزتی نہ ہو، اس کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
-
یوم خواتین: خاتون جنت فاطمہ الزہرا (س) کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی نے یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرواتے ہوئے کہا کہ یوم خواتین پر ہمیں اس عزم کا اظہار کرنا چاہیے کہ ہم صاحبزادی رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے کردار کو اپنائیں، اُن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی آخرت کا سامان کریں۔
-
کویت میں بچوں کے لیے خصوصی قرآنی کورس
حوزہ/ کویت کی پارلیمنٹ میں چائلڈ ہاوس میں قرآنی تربیت کی قرار داد پیش کی گیی ہے۔