۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
قرآن تربیتی کورسز
کل اخبار: 2
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) شعبہ قرآن برائے خواتین:
قرآن کریم کو صحیح پڑھنے اور تلاوت کے احکام کی تعلیم دینے کے لئے "السقّاء" اور "النرجس" کے عنوان سے دو تربیتی کورسز کا آغاز
حوزہ/ قرآن مرکز برائے خواتین کی سربراہ منار الجبوری نے بتایا کہ "السقّاء" کورس میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک گروپ شرکت کر رہا ہے جبکہ "النرجس" کورس میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین حصہ لے رہی ہیں۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کی بنیادی پالیسی قرآن حدیث کی تعلیمات سے وابستگی ہے
حوزہ/ جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوے پیوستہ صوت ولحن اور معلمین قرآن تربیتی کورسز کا پروگرام تشکیل دیا ہے جس سلسلے کی پہلی کڑی کے طور پر ملک بھر کے معروف قراء کے لیے ۱۵ روزہ صوت ولحن کورس کا اہتمام کروایا ہے ۔اس کورس میں ۱۲ ممتاز قراء نے شرکت کی ۔