۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
قرض الحسنہ
کل اخبار: 2
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:گھریلو قرض الحسنہ فنڈ(کمیٹی) کے ممبران سے اضافی رقم لینا
حوزہ؍اگر اضافی رقم افراط زر کی مقدار سے زیادہ نہ ہو اور ان افراد کی جانب سے ادا کی جائے جو پہلے قرض (کمیٹی) وصول کر چکے ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ:
سود معاشرے کو تباہی و بربادی کی طرف لے جاتا ہے
حوزہ / صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: سود تباہی کی طرف لے کر جاتا ہے اور قرض الحسنہ ترقی کی طرف۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔