حوزہ/ بین الاقوامی قصہ گوئی فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں دنیا بھر سے کہانی سنانے والے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، اس منفرد فیسٹیول میں 17 سال سے زائد عمر کے افراد حصہ لے سکتے ہیں۔
حوزہ/ بچوں اور نوجوانوں کی فکری پرورش کے ادارے کے ثقافتی امور کے معاون اور 26ویں بین الاقوامی قصہ گوئی فیسٹیول کے صدر "فرہاد فلاح" نے حسن صدرائی عارف کو اس ایونٹ کے بین الاقوامی سیکریٹری کے طور…