منگل 24 دسمبر 2024 - 21:44
حسن صدرائی عارف، بین الاقوامی قصہ گوئی فیسٹیول کے سیکریٹری مقرر

حوزہ/ بچوں اور نوجوانوں کی فکری پرورش کے ادارے کے ثقافتی امور کے معاون اور 26ویں بین الاقوامی قصہ گوئی فیسٹیول کے صدر "فرہاد فلاح" نے حسن صدرائی عارف کو اس ایونٹ کے بین الاقوامی سیکریٹری کے طور پر مقرر کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بچوں اور نوجوانوں کی فکری پرورش کے ادارے کے ثقافتی امور کے معاون اور 26ویں بین الاقوامی قصہ گوئی فیسٹیول کے صدر "فرہاد فلاح" نے حسن صدرائی عارف کو اس ایونٹ کے بین الاقوامی سیکریٹری کے طور پر مقرر کیا ہے۔

حسن صدرائی عارف اس وقت ابنا نیوز ایجنسی کے مدیر ہیں، جو کہ 27 زبانوں میں بین الاقوامی سطح پر خدمات انجام دے رہی ہے، وہ حوزہ نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر اور انسانی حقوق کی تنظیم کے نوجوانوں کی کمیٹی کے میڈیا سیکریٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha