حوزه/ جامعہ الزہراء (س) قم المقدسہ میں ایک علمی نشست، ”قلم کے آثار و برکات“ کے عنوان سے منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ/ قم المقدسہ میں امام خامنہ ای کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین اور جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت، قلم کی مادی اور معنوی برکتیں رہبرِ معظم کے قرآنی نظریات کی روشنی میں، کے…