قم المقدسہ میں علمی نشست
-
قم میں اربعین اور ابلاغ دین کے عنوان سے علمی نشست؛
اربعین کا لاثانی اجتماع عشقِ حسینی اور اخوت و بھائی چارگی کا عملی مظاہرہ ہے، حجت الاسلام توحیدی
حوزہ/ اربعین اور ابلاغ دین کے عنوان سے ایک علمی نشست الغدیر ہال مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی، جس میں اربعین اور زیارتِ اربعین میں موجود اہم علمی نکات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
-
گزشتہ علمائے کرام کی یاد اور قدردانی با بصیرت اور ترقی یافتہ معاشرے کی علامت ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی
حوزه/ حجت الاسلام اصغر علی سیفی نے محسن ملت علامہ صفدر حسین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ علامہ نے مدارس کی تشکیل کا پودا لگایا اور آج یہ پودا تناور درخت بن کر پورے پاکستان میں اپنےثمرات دے رہا ہے۔
-
ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں ایک عظیم الشان علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے ایک عظیم الشان علمی نشست مدرسہ حجتیہ قم کے شہیدین ہال میں منعقد ہوئی۔
-
علمی نشست بعنوان اخلاق فاطمی مشاہدہ فرمائیں/عالمہ و فاضلہ محترمہ رقیہ حسین شہیدی زید عزھا حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے براہ راست مخاطب ہونگی
حوزہ/یہ علمی نشست فقط حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی سائٹ سے براه راست اور دیئے گئے مخصوص وقت پر اور خواتین کے لیے ہی ہے اس لیے اس علمی نشست کی ویڈیو بعد میں سایٹ پر اپلوڈ نہیں کی جائے گی۔
-
حوزہ نیوز اور مدرسۂ بنت الهدیٰ کی مشترکہ کاوشوں سے حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی شہادت کے موقع پر علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/فاطمۂ معصومہ(س) کی زندگی کا ہر پہلو تاریخ میں جتنی بھی خواتین آئیں گی انکے لیے نمونہ اور آئیڈیل ہے اور آپ کی زندگی سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔