۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
قم میں ہندوستانی طلاب
کل اخبار: 3
-
حرم معصومہ قم (س) میں کشمیری طلاب کی جانب سے جشن زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ/ شہر مقدس قم حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں کشمیری طلاب مقیم قم کی جانب سے بسلسلہ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ الزهراء ( س ) ایک محفل مقاصدہ انعقاد کیا گیا۔
-
ایران میں ہندوستانی طلبہ نے منائی یوم جمہوریہ کی یاد
حوزہ/ ایران کے معروف شہر قم المقدس میں مقیم ہندوستانی طلبہ نے 25 جنوری کی شب وطن عزیز ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی یاد میں ایک بزم کا انعقاد کیا جس میں ہندوستانی طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے قم المقدسہ میں قدیم عشرۂ ماه محرم کا اعلان
حوزہ/ مجمع علماء و طلاب ہندوستان کے سکریٹری حجة الاسلام مولانا سید شکیل عباس صاحب نے ماه محرم میں عشرۂ اولیٰ کے انعقاد کی خبر دیتے ہوئے مؤمنین سے طبی مسائل کی رعایت کے ساتھ شرکت کی گزارش کی۔