قندوز
-
پیروان ولایت جموں و کشمیر:
شہروں قندوز اور مزار شریف دھماکہ؛ یزیدی نسلوں نے ماہ رمضان کے مقدس ایام میں کربلا کی یاد تازہ کردی
حوزہ/ یروان ولایت نے کہا کہ قابل کے دو شہروں قندوز اور مزار شریف میں جس طرح سے نماز کے دوران شعیان حیدر کرار کو دھماکوں سے شہید اور زخمی کرنے کی سازش رچی گئی ہے اس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آج بھی اس کردار کے لوگ زندہ ہیں۔ جو ابن ملجم کے حقیقی پیروکار ہے۔
-
مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے علمی و ثقافتی ادارے کے تعاون سے افغانستان کے حالیہ شہداء کی یاد میں کانفرنس منعقد
حوزه/ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران شہید ہونے والے شہداء کی یاد میں ایک کانفرنس مجمع جہانی اہل بیت(ع)کے علمی و ثقافتی ادارے کے تعاون سے قم میں منعقد ہوئی۔
-
آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کا حالیہ افغان واقعے پر اظہار تشویش:
ہم کب تک تکفیریوں کے ہاتھوں افغان عوام کی نسل کشی کا مشاہدہ کرتے رہیں گے؟
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے افغانستان کے شہر قندوز میں نمازیوں کی شہادت پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے شک یہ خونی واقعہ انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے جس کے خلاف امت مسلمہ اور عالمی برادری کو دوٹوک اور عملی مؤقف اختیار کرنا چاہئے۔
-
قطر نے افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ خودکش حملے کی کیا مذمت
حوزہ/ قطری وزارت خارجہ جائے عبادت کو نشانہ بنا کر خوف و ہراس پیدا کرنے کی مخالفت اور مذمت کرتی ہے۔
-
افغانستان کے قندوز میں دیکھنے کو ملا شیعہ سنی اتحاد
حوزہ/ قندوز صوبے کی سید آباد مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے انکی مدد اور ضرورت مندوں کو خون دینے کے لئے اسپتالوں کے باہر سنی مسلمانوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔
-
افغانستان جامع مسجد میں ہوئے بزدلانہ حملے کی اتحاد المسلمین کشمیر نے کی مذمت:
نمازیوں کا قتل عام افسوسناک، اقوام عالم کی خاموشی مجرمانہ فعل، مولانا مسرور عباس
حوزہ/ افغان شیعوں کی نسل کشی پر نام نہاد اسلامی تعاون تنظیم، سلامتی کونسل اور دیگر عالمی اداروں کی خاموشی انتہائی افسوسناک اور مجرمانہ فعل ہے اور یہ مجرمانہ خاموشی انسانی حقوق کی علمبرداری کا دعوٰی کرنے والے ممالک اور اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
-
انجمن صاحب الزمان عج کرگل:
قندوز افغانستان میں نہتے نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
حوزہ/ ادارہ انجمن صاحب الزمان عج اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے شیعہ نسل کشی میں ملوث دہشتگردوں پر نکیل کسنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
-
قندوز میں نمازیوں کی شہادت پر آیت اللہ اعرافی کا ردعمل:
شہیدوں کی جاں گداز شہادت اور زخمیوں کے زخم سے ایران اور جہان کے علمی مدارس، مسلمان، اور ہر آزاد فرد غم و غصے میں ہے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ: یہ ساری مصیبتیں اور اس ملک کی معاشرتی اتھل پتھل اس بات کا ثبوت ہیں کہ اس ملک کو ایسی حکومت کی ضرورت ہے کہ جس میں تمام تر قومیت، مذاہب اور لوگ شریک ہوں۔
-
علامہ ناصر عباس جعفری کا افغان صوبے قندوز میں نمازیوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت:
افغانستان داعش اور دیگر عالمی دہشت گرد تنظیموں کا پناہ گاہ بن گیا ہے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: نماز جمعہ کے وقت شیعہ مسجد میں دھماکہ اس حقیقت کا بھی عکاس ہے کہ شیعہ مخالف عناصر افغانستان کے اندر سرگرم ہیں اور اپنے شرپسندانہ عزائم کی تکمیل میں بلارکاوٹ مصروف ہیں۔
-
افغانستان؛ قندوز میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملہ کافی تعداد میں نمازی شہید
حوزہ/ افغانستان کے صوبہ قندوز کے ڈسٹرکٹ خان آباد میں واقع شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم ۳۰ نمازی شہید اور ۱۰۰ کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔