۲۳ آذر ۱۴۰۳
|۱۱ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 13, 2024
قنیطرہ
کل اخبار: 1
-
صہیونی افواج شام کے علاقے قنیطرہ میں داخل/ جولان میں اقوام متحدہ کی فورسز کی راہ میں رکاوٹیں
حوزہ/ شام کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض صہیونی افواج شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ کے شہر الحریہ میں داخل ہوگئی ہیں، الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، ان افواج نے مقامی رہائشیوں کو شہر خالی کرنے کا حکم دیا تاکہ اسے شام کے سرحدی علاقے میں شامل کیا جا سکے۔