قوم
-
ایرانی فوج کے ائير ڈیفنس کے حالیہ شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
صیہونی حکومت سے براہ راست مقابلے میں ملک و قوم کے دفاع میں شہادت کی وجہ سے ان عزیزوں کی شہادت، نمایاں اور اہم ہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ائیر ڈیفنس کے ان شہیدوں کے اہل خانہ نے جو حال ہی صیہونی حکومت کے شیطانی حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے تھے، اتوار 3 نومبر 2024 کی دوپہر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
علامہ شفقت شیرازی کی عمار الحکیم سے ملاقات؛
اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات قائم کرنا قانونی جرم ہو گا
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری امورِ خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید شفقت حسین شیرازی کی وفد کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں سربراہ تحریک الحکمت سے ملاقات
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی:
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے خاتمے کیلئے ضروری کہ عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا ہوا جائے
حوزہ/ برداشت ہی انتہاء پسندی کو دوام بخشتی ہے، قومیں بزرگوں ، اساتذہ کے احترام اور عدم تشدد کے فلسفے پر ہی کامیاب ہوتی ہیں ۔
-
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
حکومت بحرین، قوم و ملت کے دفاع میں کی جانے والی تقریر پر پابندی عائد کرتی ہے
حوزہ/ بحرین کی تحریک اسلامی کے رہنما اور ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے علمائے کرام اور خطبائے جمعہ کے خلاف بحرین کے محکمہ انصاف کی دھمکیوں اور سیکوریٹی پراسیکیوشن کی مذمت کی۔
-
روضہ امام علی رضا کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول "مزارات" کا آغاز:
مزارات، قوم کی شناخت کو بڑھانے کا ذریعہ
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے فنی تخلیقات ادارے نے 1402(ایرانی تاریخ) میں "مزارات" بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا اعلان کیا۔
-
پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا اعلان کرے، قوم اس آپریشن پر آنے والا خرچ اٹھانے کو تیار ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ یہ وقت ہے کہ وزیرستان کی طرح اب پورے ملک سے متشدد مفتیوں، تکفیریت کے مدارس اور انکے مالی منابع کا صفایا کیا جائے تاکہ نہ دہشت گردی باقی رہے اور نہ ہی اس سر زمین پر دہشت گردی کا نطفہ موجود رہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
پاکستان کو بنے 75 سال گزر گئے مگر آج تک قوم کو ایک شناخت نہ دی جاسکی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ تمام مسائل کا حل ہی آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے، پاک فوج کے سربراہ کی واضح، دو ٹوک اور غیر مبہم پالیسی کے بعد سیاسی حکومتوں اور پارلیمنٹ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی کی عملداری کرائیں۔
-
تعلیم یافتہ نسل، ملک و قوم کی ترقی کی ضمانت ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل: کوئی ملک یا قوم اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا جب تک ان کے نوجوان تعلیم سے آراستہ نہ ہوں اور تعلیم یافتہ نسل ہی کسی قوم کو ترقی کے راستے پر گامزن کرسکتی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے پاس قوموں کے مسائل حل کرنے کی قدرت نہیں، جھکاﺅ کے تاثر کو ختم کیا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یو این او” چوروں کے ٹولے“ میں تبدیل ہونے کی بجائے ہاﺅس ان آرڈر کرکے دنیا کی رہنمائی کا فریضہ انجام دے۔
-
" امر بالمعروف و النهي عن المنكر" چھوڑ نے والی قومیں مردہ ہو جاتی ہیں، مولانا ضمر عباس جعفری
حوزه/ امر بالمعروف والنهي عن المنكر ترک کردینے کا ہی نتیجہ تھا کہ جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھا دی گئی اور شراب کے نشے میں دھت حاکم نے صبح کی نماز چار رکعت پڑھا دی۔
-
قومیں ہمیشہ ناانصافی کے باعث تباہ ہوتی ہیں، علامہ رانا محمد ادریس
حوزہ/ جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا تھا کہ فرقہ وارانہ، لسانی و گروہی اختلافات کو ریاست مدینہ سے راہ نمائی لے کر ختم کرنا ہوگا، ریاست مدینہ کا آئین قانون کی حکمرانی سکھاتا ہے۔آج انسانیت جن مشکلات اور مسائل سے دو چار ہے، ان سے نجات کا واحد راستہ ریاست مدینہ کی ریاست سے ہو کر گزرتا ہے، ریاست مدینہ کا آئین انسانی تاریخ کا بہترین آئین ہے۔
-
آل انڈیا كونسل آف شیعہ علماء كابینہ کا آن لائن جلسہ؛ علماء قوم کے حاكم نہیں خادم ہیں، مقررین
حوزہ/ جلسہ میں علمائے کرام کا کہنا تھا کہ علما حاکم بن كر نہیں بلكہ خادم بن كر قوم کی خدمت کریں اور ٹكنالوجی سے استفادہ كرتے ہوئے قوم و ملت كو آگے بڑھائیں۔
-
لاہور میں بین المسالک استحکام پاکستان سیمینار کا انعقاد:
ملک کے استحکام کیلئے ہم ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ ملک کے استحکام کیلئے ہم ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں، اس ملک کے قیام کیلئے ہمارے اکابرین نے قربانیاں دیں، ہم اس کی سلامتی کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں۔ قاسم علی قاسمی کا کہنا تھا کہ مستحکم پاکستان کیلئے کردار ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
-
ایران کے اساتذہ اور دانشوروں کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کا اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں۔
-
قوم بیدار رہے، سازش کا ادراک کرے، نہ کہ اس کا حصہ بن جائے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ وہ قوتیں جانتی تھیں کہ وزیراعظم کی مقبولیت ہے، لیکن ان میں معاملات چلانے کی صلاحیت نہیں، اب بھی یہی ہو رہا ہے کہ جتنی حکومت ناکام ہو رہی ہے، اتنی ہی مضبوط ہو رہی ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
-
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ:
مولانا انصار حسین ترابی کا انتقال قوم کیلئے بڑا خسارہ
حوزہ/ ہم اراکین والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ اس عظیم جانکاہ سانحہ پر اپنے وقت کے ولی نعمت (عج) کی خدمت میں نیز تمام مراجع عظام علماء کرام، انکے فرزندوں اوردیگر پسماندگان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں اور خداوندمنان سے دعا گو ہیں کہ اس عالم دین کی روحِ مطہر کو جوار اہلبیت عصمت و طہارت علیہم السلام میں جگہ عنایت فرمائے۔ آمین
-
ریاست مدینہ کے دعویدار متنازع نصاب تعلیم کے نام پر قوم کو انتشار کا شکار کر رہے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل: یکساں نصاب کے نام پر مخصوص مسلکی سوچ کو قوم پر مسلط نہیں ہونے دیں گے،’ متنازع بنیاد اسلام بل‘ کے مسلط کرنے میں ناکامی کے بعد درود ابراہیمی میں تبدیلی اور اب متنازع نصاب تعلیم سے ثابت ہوگیا کہ موجودہ حکومت ضیاءالحق کی فرقہ وارانہ پالیسی سے بھی آگے نکل گئی ہے۔ نیز مجوزہ نصاب آئین اور وحدت امت اسلامی کے خلاف ہے۔
-
پاکستان؛ قومی سلامتی پالیسی سمیت مستقبل سے جڑے معاملے پر قومی اتفاق رائے لازم، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ملکی سلامتی سے جڑے معاملے پر موجودہ طرز حکمرانی جیسا رویہ ترک کرکے آگے بڑھنا ہوگا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ برائے ہندوستان:
قوموں کی تعمیر و ترقی کے لئے علم و آگہی اور اتحاد و یکجہتی ضروی، حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ترقی و پیش رفت کا پہلا عامل علم ہے۔قوموں کی ترقی کے پانچ عوامل ہیں۔پہلا عامل علم ہے دوسرے ایمان و تقویٰ تیسرے اتحاد و یکجہتی چوتھے قیادت و رہبری پانچویں ولایت فقیہ جو قیادت رہبری سے ہی مربوط ہے۔دینی رہبری و سماجی رہبری شان ہے ائمہ معصومین ؑکی ۔لیکن جو امامِ معصوم کی جانب سے حق نیابت رکھتے ہیں ان کی بھی اطاعت لازم ہے۔
-
دور حاضر میں اختلافات کو ختم اور اتحاد کو قائم کرنے کی اشد ضرورت ہے، محترمہ حنا تقوی
حوزہ/ دور حاضر میں اختلافات کو ختم کرنے اور اتحاد کو قائم کرنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے قوم کو بیدار ہونا ہوگا اور جب قوم میں بیداری کی لہر پیدا ہوگی تو اتحاد کی فضا بھی قائم ہوجائے گی۔
-
سنجیدہ حلقوں سمیت قوم حکمت عملی کی منتظر ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: خطے کے بدلتے تناظر خصوصاً افغانستان کی صورتحال پر قومی قیادت کا اکٹھ ہوا،تفصیلی بریفنگ بھی دیدی گئی، دیکھنا ہوگا کہ اب کیا حکمت عملی مرتب ہوتی ہے کیونکہ اس حکمت عملی کے دوررس نتائج خطے کے ساتھ ملک پر بھی پڑیں گے۔
-
آیت اللہ شہید باقر الصدر کا منفرد انداز و کردار آج بھی قوم کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ علم اصول میں تحقیقی کاوش سے لے کر جیدعلوم پر مبنی تالیفات تک شہید نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا آپ کا منفرد انداز و کر دار تھا جو مشعل راہ ہے ۔
-
گلگت بلتستان کی عوام لاوارث قوم نہیں ہیں ہمارے بزرگ ہمارے وارث ہیں، آغا باقر حسین الحسینی
حوزہ/ گلگت بلتستان میں بھی علماء کو فور شیڈول کے ذریعے ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کی جارہی ہے لہٰذا ہم حکومت پر واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر شیعوں کو دبانے کی کوشش کی گئی تو جاں لیں، حسین(ع) کے ماننے والے سر تو کٹا دیں گے لیکن کسی کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
جو جماعتیں سیاسی طور پر مضبوط نہیں ہوتی وہ اپنا تشخص زیادہ دیر تک قائم نہیں رکھ سکتی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سیاسی جدوجہد نہ صرف فکری اعتبار سے آپ کو توانا رکھتی ہے بلکہ آپ کی معاشرتی حیثیت اور قد کاٹھ میں بھی اضافے کا باعث بنتی ہے۔مجلس وحدت مسلمین نے روز اول سے سیاسی جدوجہد کو اپنے منشور کا حصہ بنایا اور ہر سطح پر اپنی قوم کی نمائندگی کی۔
-
قوم علماء کی ہدایات اور رہنمائی کی منتظر رہتی ہے، حجۃ الاسلام مولانا سبط حیدر
حوزہ/ ہر دانشمند، علماء و افاضل اور فعال حضرات سے گزارش ہے سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پہ چلتے ہوئے، اس ماہ کی ۳عنوان "ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" "جشن تولد امام خمینیؒ" "جشن۲۲بہمن" کی خوشیان عید کی طرح منائیں، کیونکہ اس نیک عمل سے زندگی خوشحال ہوتی ہے۔
-
ایام فاطمیہ کرگل لداخ؛ قوم کا مستقبل اس قوم کے ماؤں کے ہاتھ میں ہوتا ہے، مقررین
حوزہ/ ایام فاطمیہ (دوم) شہادت صدیقہ کبرا حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا کے دلسوز مناسبت پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل,لداخ کے زیر اہتمام احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مجالس عزا منعقد۔
-
شہید قاسم سلیمانی ہر قوم کے عزیز ہیں، عراقی تجزیہ کار
حوزہ/ عراقی سیاسی تجزیہ کار نے خطے میں داعش کو ختم کرنے اور عراقی سیاسی میدان کو مستحکم کرنے میں سردار حاج قاسم سلیمانی کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام قوموں کے لیے عزیز ہیں۔