۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024

قومی نظام مصطفےٰ کنونشن

کل اخبار: 1
  • وطن پاکستان میں نظام مصطفےٰ (ص) نافذ ہو گا تو خوشحالی آئے گی، قومی نظام مصطفےٰ کنونشن

    وطن پاکستان میں نظام مصطفےٰ (ص) نافذ ہو گا تو خوشحالی آئے گی، قومی نظام مصطفےٰ کنونشن

    حوزہ/ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب می جے یو پی کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ ملک کی تقدیر نظام مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و کے ساتھ وابستہ ہے، وطن عزیز میں نظام مصطفےٰ (ص) نافذ ہو گا تو خوشحالی آئے گی، ملک کا غریب بھی باعزت اور باوقار زندگی گزار سکے گا، اس نظام کے نفاذ سے کوئی جاگیردار، وڈیرا اور بااثر کسی غریب کو میلی آنکھ نہیں دیکھ سکے گا، اس کی برکت سے زکوٰة دینے والے موجود ہونگے مگر لینے والے نہیں ملیں گے۔