قوم و ملت
-
شہید صفوی نے دینی مقدسات کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے قم المقدسہ ایران میں شہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید صفوی نے اپنے مذہب و ملت اور دینی مقدسات کا بھرپور دفاع کیا اور اسی راستے پر اپنی جان کا نذرانہ بھی پیش کردیا۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
علامہ شہید ضیاء الدین رضوی پاکستان کی وہ عظیم شخصیت تھی جنہوں نے اپنی زندگی کو قوم و ملت کے لئے وقف کر رکھا تھا
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان نے برسی شہید ضاءُ الدین رضوی کے موقع پر کہا کہ علامہ شہید ضیاءُ الدین رضویؒ پاکستان کی وہ عظیم شخصیت تھی جنہوں نے اپنی زندگی کو وقف برائے قوم و ملت کر دیا۔
-
ممبئی میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کا تاریخی اجلاس عام منعقد:
شیعہ پرسنل بورڈ ملت کو تسبیح کی طرح ایک دھاگے میں دیکھنا چاہتا ہے، مولانا یعسوب عباس
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ آج جو ملت کا شیرازہ بکھرا ہوا ہے اگر وہ ایک ہوجائے تو حکومتیں بھی ہماری آواز سننے پر مجبور ہون گی۔
-
قوم و ملت کی مشکلات اتحاد اور ہمیشہ متحد ہونے سے دور ہوگی، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ موسس حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای،بھیک پور،بہار نے کہا کہ ہر دور میں عالم انسانیت کی مشکلات کا حل بھائی چارگی میں ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین قربانی دینے والوں کا پلیٹ فارم ہے ،یہ قوم و ملت اور ان لوگوں کی امانت ہے جنہوں نے ظلم کے خلاف مبارزہ کرنا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ہماری جماعت کا ماحول نماز باجماعت کی طرح ہوناچاہئے جیسے نماز میں صف ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوتی ہے ۔ہمیں قاری قرآن و دعا ہونا چاہیے، ایسے افراد کا اجتماع ہی بلندیوں کی جانب پرواز کرسکتا ہے کوئی اور نہیں۔
-
آئی ایس او پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پزیر؛
آئی ایس او پاکستان کے نوجوان،قوم و ملت کی امید ہیں، مرکزی صدر زاہد مہدی
حوزہ/ ہم ایک نئے جذبہ و تجدید کے ساتھ امسال ملت کی مضبوطی کیلئے معرفت و بصیرت کے ساتھ اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔
-
گستاخ اہلبیت (ع) قوم و ملت کے غدار وہ کسی مسلک کے ترجمان نہیں، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ سرپرست اعلیٰ ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور نے کہا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام کی شان میں انتہائی گستاخانہ گفتگو کرنیوالے گستاخ کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور کڑی سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے، ایسے بدزبان افراد کو کسی مسلک کے ساتھ منسوب نہ کیا جائے کیونکہ یہ قوم و ملت کے غدار ہیں جو کسی مسلک کے ترجمان نہیں سکتے ہیں۔
-
ملک و قوم کیلئے قابل فخر ہے یوم تکبیر، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ دنیا میں کامیاب اور مضبوط قومیں وہی ہوتی ہیں جو اپنی علمی سائنسی ریسرچ میں دنیا کے ساتھ چلنے کی ہمت رکھتی ہیں اور جرأت و بہادری کے ساتھ اپنے وطن عزیز کا دفاع کرنے کا فن اور سلیقہ جانتی ہیں۔
-
شر کا نمائندہ
حوزہ/ اندرونی و بیرونی سازشیں دین و مذہب اور ملک کے آئین کے خلاف کام کر رہی ہیں لہذا وسیم جیسے منافق قوم و ملت کے غدار ہیں اور شرپسند عناصر کے نمائندے ہیں۔
-
میرا جوان میری قوم کا سرمایہ اور ملت کا ستون ہے
حوزہ/ میں اپنے نوجوانوں کو قوم کا بیش قیمتی سرمایہ تصور کرتا ہوں، یہی ہماری قوم کا روشن مستقبل ہیں، یہی ہماری امیدوں کا مرکز ہیں اور ان کی بہتری میں ہی پوری قوم و ملت کی بہتری ہے۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی کی قوم و ملت کیلۓ گرانقدر خدمات ناقابلِ فراموش، انجمنِ ناصران اِمام مہدی (ع) چھولاں اوڑی
حوزہ/ مرحوم ایک عظیم شخصیت کے ساتھ ساتھ ایک بہترین فلسفی اور مصنف تھے مرحوم نے بہت ساری کتابوں کی تصنیف کی ہے جو اکثر و بیشتر حوزہ علمیہ میں کار تدریس میں شامل ہیں جِن میں آموزش عقائد زیادہ شہرت کی حامل ہے واقعیا یہ ہماری قوم کے لئے ایسا نقصان جس کی بھرپائی نہیں ہوسکتی۔
-
مولانا کلب صادق مرحوم تعلیم اور اتحاد کے عظیم نمائندہ تھے، ہمیشہ قوم و ملت میں یکجہتی کو قائم رکھنے پر زوردیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ڈاکٹر کلب صادق صاحب، لوگوں کے بے جاں تبصرو ں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ،اپنے ایک کان بند رکھتے ہوئے ہمیشہ اپنے مقصد میں آگے بڑھتے رہے۔ اسی لیے وہ اپنے مشن میں کامیاب ہوئے ۔اگر ہم بھی ہرکس و ناکس کی بات پر دھیان دینے لگے تو ہماری ترقی کی رفتارمدہم پڑجائے گی۔ اس لیے ہمیں صرف اپنی منزل کی جانب رواں دواں رہنا چاہئے ۔
-
حکیم امت قوم وملت کے لیے نایاب گوہر تھے، مولانا رضا حسین
حوزہ/ ادارہ کے صدر عالی جناب مولانا سید رضا حسین رضوی صاحب نے مولانا کلب صادق صاحب کی خدمات کے حوالہ سے نہایت اہم نکات بیان کئے ۔ مولانا نے بیان کیا کہ مرحوم نہایت ملنسار، سادگی پسند اور اتحاد کا عظیم منارہ تھے۔