قید
-
امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کے نشیب و فراز اور الٰہی امتیازات
حوزہ/ امام عالی مقام کا مشہور لقب "عسکری" امام کی سامرا میں جبری قیام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کا شیعوں سے خفیہ رابطہ امام کی زندگی کا ایک اہم پہلو ہے، جو عباسی دور کے سخت حالات کے باعث وجود میں آیا تھا۔
-
امریکہ، ہتھکڑی اور بیڑیوں میں جکڑا ہوا سپر پاور ہے: فرانسیسی میگزین
حوزہ/ فرانس کے ہفتہ وار میگزین لوپن نے یوکرین جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مضمون شائع کیا ہے جس کا عنوان ہے سپر پاور بیڑیوں میں، اس مضمون میں یوکرین کی جنگ میں امریکی کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
مشھد مقدس میں مولانا شبیب کاظم کی صحت کے لیے دعائیہ اور احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مولانا شبیب کاظم کی مظلومانہ قید و بند کی مصیبت سے نجات ،ان کی صحت وسلامتی، وقف مافیا اور ظالموں کے لیے بد دعا کے لئے مشھد مقدس میں دعائیہ جلسہ کا اہتمامِ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی جیلیں فلسطینی بچوں سے بھری پڑی ہیں
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 170 فلسطینی بچے قید ہیں جن میں سے 5 کو بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔
-
آل سعود کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار،سعودی عالم دین کے بیٹے کی زبانی
حوزہ/ سعودی عالم دین کے بیٹے نے آل سعود کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی حالت زار کے بارے میں ویڈیو جاری کی ہے۔
-
صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں کی تعداد
حوزہ/ انسانی حقوق کی ایک عرب تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ 21 فلسطینی صحافی اسرائیلی جیلوں میں بند ہیں۔
-
محمد بن سلمان پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادے کو 30 سال قید کی سزا
حوزہ/ سعودی عرب کی ایک عدالت نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر تنقید کرنے پر ایک شہزادے کو 30 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
حزب اللہ کو "لائک" کرنے کے جرم میں سعودی عرب نے تیونس کی ایک ڈاکٹر کو 15 سال قید کی سزا سنادی
حوزہ/ سعودی عرب نے تیونس کی ایک خاتون ڈاکٹر کو حزب اللہ لبنان کو لائک کرنے کے جرم میں 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنادی گئی
حوزہ/ حقوق انسانی کی ایک تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والی ایک خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنائی ہے، سعودی عرب میں سماجی کارکنوں اور حکومت سے ناراض افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ عالم کے بچوں کو 80 سال قید کی سزا
حوزہ/ حکومت آل سعود نے حجۃ الاسلام سید طاہر الشمیمی کے فرزندوں پر مختلف دفعات عائد کرتے ہوئے سید صادق کو 35 سال، سید ہادی کو 30 سال اور سید رضا کو 15 سال قید کی سزا سنائی۔
-
سعودی عرب میں شاہی خاندان کے خلاف خطبہ دینے پر سابق امام کعبہ کو دس سال قید کی سزا
حوزہ/ سعودی عرب میں ایک عدالت نے خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ خاتون کو 34 سال قید کی سزا
حوزہ/ سعودی عرب میں ایک سماجی شیعہ کارکن کو اس ملک کی عدالت نے 34 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
جمہوریہ اسلامی ایران کی پولیس فورس (فراجا) کے سیاسی نظریاتی تنظیم کے سربراہ:
مغربی تناظر میں آزادی کا مطلب ماڈرن اسیری اور قید ہے
حوزہ/ حجۃ السلام والمسلمین ادیانی نے کہا : مغرب کا آزادی کا نعرہ جسے وہ آج میڈیا کے ذریعہ لوگوں کے ذہن میں ڈال رہا ہے، ایک قسم کی جدید قید اور اسیری ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
امام موسی کاظم (ع) کا طویل ترین قید اور حکومت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے خائف نہ ہونا ہمارے لیے با عظمت زندگی بسر کرنے کا بہترین درس ہے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: دین کی حفاظت کے لیے جرات و استقامت کو طرزِ زندگی بناکر امت مسلمہ اپنا کھویا ہوا وقار بحال کر سکتی ہے۔
-
حماس کے رکن ہونے کے جرم میں سعودی جیلوں میں 160 فلسطینی شہری قید
حوزہ/ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق حماس کے رکن ہونے کے جرم میں اس وقت 160 فلسطینی سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں۔
-
جنبش العمل الاسلامی بحرین” کے مطابق؛
بحرین کی سیاسی فعال خاتون کی آل خلیفہ کی قید سے رہائی
حوزہ/شیخ عبد اللہ صالح کے پیغام کے مطابق وہ بحرین کی مضبوط اور قابل فخر آخری خاتون قیدی ہیں جو آل خلیفہ کی جیلوں میں محبوس افراد کی رہائی کے لئے عوامی احتجاجات اور تحریکوں کے نتیجے میں تین سال کی سزا کاٹنے کے بعد آج آزاد ہوگئی ہیں۔
-
فلسطینیوں نے منایا قیدیوں کا دن،ہزاروں فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں ہیں قید
حوزہ/ 2021 کی ابتدا سے اب تک اسرائیل نے 4,500 فلسطینیوں کو قید کیا ہے۔ ان میں 41 خواتین 18 برس کی عمر سے کم کے 140 بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیلی جیلوں میں 550 سے زائد فلسطینی قیدی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ کم از کم دس قیدی کینسر کے مریض ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ بیاسی سالہ فواد الشوبکی بھی شامل ہیں۔
-
شیخ زکزاکی کی زوجہ جیل میں کورونا کا شکار
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی کے تنہا باقی ماندہ بیٹے محمد ابراہیم زکزاکی نے جیل میں اپنے والدین کی دردناک حالت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئ ہیں۔
-
گھر کے پاس ڈسکو کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے پر سعودی شہری کو قید اور بھاری جرمانہ
حوزہ/ آل سعود نے اپنے گھر کے قریب ڈسکو کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے پر ایک سعودی شہری کو چار سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
-
جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس پاکستان نے خطبہ جمعہ کے بیان میں کہا کہ بدکاری کرنے والے مرد ، عورت کو عام اجتماع میں سو، سو کوڑے مارنے کا حکم ہے، مجوزہ آرڈیننس کی سزائیں مغرب کی خوشنودی اورانہیں معبود ماننے کے مترادف ہے۔
-
عالمی حقوق انسانی کے ادارے ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف صداٸے احتجاج بلند کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ابراہیم زکزاکی اپنی بے مثال بہادری ایثار اور استقامت کے سبب اقوام عالم میں أیک عظیم انقلابی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
-
ملتان، مومنین کی استقامت رنگ لے آئی، دو افراد رہا، باقیوں کیلئے دھرنا جاری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے، ضلعی انتطامیہ کی جانب سے زبان بندی ہونے پر خطاب نہ کرسکے، جبکہ اُنہوں نے دھرنے کے شرکاء کو علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پیغام پہنچایا۔
-
اسیران اربعین واک خانیوال:
ہم عزاداری سید الشہداء کے قیام کے لیے اسیر ہوئے ہیں، جو کہ ہمارے لیے باعث افتخار ہے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ روز اربعین نے پاکستان میں ایک تاریخ رقم کی ہے، ملتان شہر سے عزاداروں نے مجالس اور جلوسوں میں شریک ہوکر دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دیا ہے۔