۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
لائحہ عمل
کل اخبار: 2
-
علامہ ساجد نقوی:
پڑوسی ملک میں مشکلات کے باوجود کسانوں کی عوامی تحریک نے ایوان اقتدار کو ہلا کر رکھ دیا
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے پڑوسی ملک ہندوستان میں کسان تحریک کی کامیابی پر اسے عوامی حقوق کی حالیہ تحریکوں میں ایک بڑی مثال قرار دیتے ہوئے کہاکہ مشکلات کے باوجود کسان اپنے موقف پر قائم رہے اور بالآخر ایوان اقتدار ہل کر رہ گئے اور ہندوستانی حکومت نے اس عوامی غیض و غضب کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تینوں ظالمانہ قوانین کو واپس لے لیا۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی یوتھ ونگ کمیٹی کا اہم اجلاس/تربیت اور کیریئر گائیڈنس کے حوالے سے لائحہ عمل طے
مرکزی سیکرٹری یوتھ ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کہا کہ گلگت کے حالات معاشرتی و ثقافتی تقاضوں اور تبدیلیوں کا مدنظر رکھتے ہوئے پنوجوان طبقے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں اسکولوں کالجوں کے ساتھ ساتھ محلے کی سطح پر دعائیہ پروگرام منعقد کروائے جائینگے جس میں تربیت اولاد کے حوالے سے ماوں کو بھی آگاہی دی جاے گی۔