حوزہ/ اسرائیل نے ریڈ کراس کو لاشوں کی حوالگی کی تصدیق کر دی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس نے قیدیوں کو زندہ رکھنے کے لیے جو کچھ ہوسکا، وہ کیا ہے۔