۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
لاشوں کی بے حرمتی
کل اخبار: 1
-
نشتر ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے سے انسانیت کے سر شرم سے جھک گئے، علامہ وسیم معصومی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان پاکستان کے صدر علامہ وسیم عباس معصومی نے کہا ہے کہ ملتان نشتر ہسپتال میں انسانی لاشوں کی بے حرمتی نے ہلاکو اور چنگیز خان کے دور کو بھی شرما دیا۔