لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی (35)
-
مقالات و مضامینپاکستان میں شیعہ جبری گمشدگیاں۔۔۔۔آخر کب تک اور کیوں؟
حوزہ/ ملک پاکستان میں لاکھوں شیعہ جوان ایسے ہیں جو کال کوٹھڑیوں کی نذر ہوٸے اور کتنے ایسے ہیں جو سالوں سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔نہ انکا جرم بیان کیا جاتا ہے اور نہ ہی انہیں عدالتوں…
-
مقالات و مضامینعصری مظلومیت اور اسوہ علي(ع)
حوزہ/ بچوں کی چیخ و پکار سنائی دے رہی ہے، جو آج بھی اپنے بابا کے منتظر ہیں؟ ماؤں کی صدائیں آج بھی اپنے بیٹوں کی بےگناہی پر عدل و انصاف کی متلاشی ہیں؟ انسانیت لہولہان ہو رہی ہے، فلسطین و یمن میں…
-
پاکستانپاکستان میں جمہوریت نہیں آمرانہ نظام ہے، علامہ مرزا یوسف حسین
حوزہ/ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ عالم دین نے کہا کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے مرجھائے ہوئے چہرے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ اس ملک کے باسی نہیں تباہ حال پناہ گزین ہیں، ملک میں جمہوریت نہیں…
-
پاکستانتحریک آزادی فلسطین کی حمایت کرنا ہم سب پر واجب، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ فلسطین کے مظلوم عوام اپنی سر زمین کی بقا کے لٸے لڑ رہے ہیں۔ تحریک آزادی فلسطین کی حمایت کرنا ہم سب پر واجب ہے اس لئے کہ فلسطین کے مظلوم عوام غاصبوں کے مقابلے میں اپنی ارض وطن کی آزادی کے…
-
پاکستانبائیس دن سے مائیں بہنیں دھرنے پر ہیں،ریاست مدینہ کا والی کہاں ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل سندھ نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ جو اس ملک میں آئین کے اندر رہ کر مطالبات کرے اس کی کوئی بات نہیں سنتا لیکن جو لٹھ لے کر باہر نکلے گا انکی بات بھی سنی جاتی ہے اور…
-
پاکستانہم پُرامن قوم ہیں،ریاست ہمارا امتحان نہ لے اگر ہم سڑکوں پر نکل آئے تو ایک نئی تاریخ رقم ہوگی، علامہ اقتدار حسین نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکومت ہماری امن پسندی کو کمزوری سمجھ رہی ہے، لگتا ہے کہ حکومت کو امن کی بات سمجھ نہیں آتی، 20روز گزر گئے ہماری مائیں، بہنیں اور…
-
پاکستانلاپتہ عزادار بازیاب نہ ہوئے تو یوم شہادت مولا علی (ع) کے جلوس احتجاجی جلوسوں میں تبدیل ہوجائیں گے، مولانا حیدر عباس عابدی
حوزہ/ مولانا حیدر عباس عابدی نےمزار قائد پر جاری مرکزی احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اکیس رمضان المبارک کو یوم علی ؑ کے جلوس عزاء میں منظم احتجاج کیا جائے گا،یوم شہادت مولاعلی…
-
پاکستانشیعہ قوم کو نظر انداز کرنے کی پالیسی کسی طور قابل قبول نہیں، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ وہ ہمیں اعصابی جنگ میں الجھا کر پسپا کر لے گی، تو یہ اس کی بھول ہے، ملت تشیع اپنے نظریات پر اٹل ہے، ہم حق کیلئے…
-
پاکستانانتظامیہ نلتر واقعہ کو طول دیکر کیس کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے، آغا راحت حسین
حوزہ/ انتظامیہ نلتر واقعہ کو طول دیکر کیس کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے جو کسی صورت علاقے کے مفاد میں نہیں، چند شر پسندوں کی ایما پر بے گناہ افراد کی گرفتاری سخت تشویشناک ہے۔
-
پاکستانجوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین نے اگر مستقل دھرنوں کی کال دی تو کوئٹہ سمیت بلوچستان کی اہم شاہراؤں پر منظم احتجاج کریں گے، علامہ ہاشم موسوی
حوزہ/ ہزارہ برادری کے نامور عالم دین نے کہا کہ جب بھی کوئٹہ کے ہزارہ کمیونٹی پر کوئی مشکل وقت آیا تو کراچی کے عوام ان کی حمایت اور مددمیں صف اول میں نظر آئے آج لاپتہ شیعہ عزاداروں کی بازیابی…
-
پاکستانہم امن پسند قوم ہیں کمزور قوم نہیں، اسیروں کو رہا نہیں کیا تو عاشورا کے جلوسوں کا رخ پارلیمنٹ کی طرف کردیں گے، آغا سید جواد الموسوی
حوزہ/ ہم ایک مہذب قوم ہیں ہم امام جعفر صادق علیہ السلام کی قوم ہیں جنہوں نے ہمیں تعلیم و تہذیب سکھایا ہے، ہم ان طاقت کے مراکز اور ریاست کو کہتے ہیں مکتب تشیع کی اس بےچینیوں کو ختم کرتے ہوئے اسیروں…
-
محمد حنیف کانھیو مرکزی نائب صدر اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان:
پاکستانپاکستان؛ ہم نے ملک کے لٸے بے پناہ قربانیاں دی ہیں ہمارے پر امن احتجاج کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے
حوزہ/ عید الفطر سے پہلے رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت وقت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملت تشیع کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو یہ احتجاج ملک گیر شکل اختیار کریگا۔
-
پاکستانپاکستان؛ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام آج ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ملت جعفریہ محب وطن ہے جس نے ہمیشہ حسینیت کی راہ میں اور وطن سے محبت کے جرم میں اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا ہے ہم…
-
پاکستانکسی بھی شہری کو غیر قانونی طور پر لاپتہ کر دینا پاکستانی آئین و قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ گمشدہ افراد کے خانوادوں کا مطالبہ آئینی و قانونی ہے، ان مطالبات کو فوری طور پر منظور اور گمشدہ افراد کو بازیاب کرایا جائے۔ اگر کسی بھی…
-
پاکستانغیر قانونی اقدامات سے مظلوموں کی حمایت کا راستہ نہیں روکا جا سکتا، امتِ واحدہ پاکستان
امتِ واحدہ پاکستان کی قیادت حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس غیر قانونی واقعہ کا نوٹس لے اور ریاستی اداروں میں بیٹھے غنڈوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
-
پاکستانعلامہ امین شہیدی کے بڑے صاحبزادے مصطفیٰ شہیدی گذشتہ شب اسلام آباد میں اغوا، چار گھنٹے تشدد کے بعد رہا
حوزہ/ علامہ امین شہیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہیں مسنگ پرسنز کے معاملے پر بات کرنے پر سزا دی جا رہی ہے، ان کے بیٹے کو اغوا کیا گیا اور چار گھنٹے تک تشدد کرکے سوالات کیے جاتے رہے۔
-
پاکستانپاکستان میں قائم نظامِ انصاف کو نظر انداز کرکے شہریوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنا غیر آئینی اقدام، علامہ شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں قائم نظامِ انصاف کو نظر انداز کرکے شہریوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنا غیر آئینی اقدام ہے اور لاپتہ کرکے شہریوں پر تشدد غیر انسانی…
-
پاکستانکربلا سے ہم نے ایسا درس سیکھا ہے کہ کھبی بھی ظالم کے آگے جھوکے گے نہیں، محترم کامران رضا
حوزہ/ مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ ملت تشیع لاوارث قوم نہیں ہے، ہمارے مسنگ پرسنز نوجوانوں کا یہی قصور ہے کہ وہ یہی کہتے آ رہے ہیں کہ اسلام دشمنوں کے سامنے کبھی نہیں جھوکے گا۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
پاکستانجب تک تمام لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کروایا جاتا ہمارا پُرامن تحریک جاری رہے گا، عارف حسین الجانی
حوزہ/ جبری گمشدگیاں قانون اور آئین کی خلاف ورزی ہیں ۔ جب قانون نافذ کرنے والے ہی قانون کو پامال کرتے ہیں تو اس سے تاثر یہ جاتا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا راج ہے۔اگر انتہا پسند تکفیری بھی…
-
پاکستانملت جعفریہ کے ہر فرد کی یہ اخلاقی و شرعی ذمہ داری ہے کہ وہ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے اپنے حصے کا کردار ادا کرے، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ایک طرف ہم کشمیر میں عام شہریوں کے ساتھ ریاستی جبر کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایک آزاد ریاست میں اپنے ہی شہریوں کو ظلم…
-
پاکستانشیعہ لاپتہ افراد کو رہا کرو ورنہ علامتی دھرنے مستقل دھرنوں میں تبدیل ہوں گے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ کراچی میں احتجاجی دھرنے کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے نوجوانوں کو سامنے نہیں لایا جاتا تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، یہ ہمارا آئینی و قانونی مطالبہ…
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
پاکستانوطنِ عزیز پاکستان میں موجود کسی بھی شہری کو جبری طور پر گم کرنا غیر قانونی عمل
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ وطنِ عزیز پاکستان میں موجود کسی بھی شہری کو جبری طور پر گم کرنا اور نامعلوم مقامات پر قید رکھنا ایک ظالمانہ، غیر قانونی اور بنیادی…
-
پاکستانپاکستان کی سرزمین میں شیعہ افراد کا لاپتہ ہونا قابل تشویش، انجمن امامیہ بلتستان کا بیان
حوزہ/ صدر انجمن امامیہ بلتستان اور نائب خطیب مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو حجۃ الاسلام سید باقر الحسینی نے کہا کہ اگر کوئی مجرم ہے تو اسے عدالتوں میں پیش کیا جاے۔قانوں کے کٹھرے میں لائے بغیر غائب…
-
مقالات و مضامینحکومت پاکستان میں شہری حقوق
حوزہ/ اگر حقوق کی جد و جہد کرنا جرم ہے تو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام استعمال کرنا چھوڑ دو، آئین و قانون کی بات کرنا چھوڑ دو، سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکو، حکومت وقت کے خلاف بغاوت کے نام نہاد…
-
پاکستانجوائنٹ شیعہ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن کے مطالبات کی حمایت میں ملک بھر میں پر امن دھرنے دینگے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ جب تک ہمارے لاپتہ نوجوانوں کو سامنے نہیں لایا جاتا تب تک یہ احتجاج جاری رہے گا،ملک بھر میں جوائنٹ شیعہ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن کے مطالبات…
-
پاکستانجبری گمشدگی واقعات میں اضافہ ریاست اور عوام کے لئے تشویشناک، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صدر شیعہ علماءکونسل پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بغیر کسی مقدمہ کے جبری طور پر لاپتہ اور قید رکھنا غیر آئینی ،غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے،بڑھتی ہوئی لاقانونیت سے لگتا ہے پاکستان…
-
-
امام جمعہ گلگت بلتستان:
پاکستاننلتر کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ،شیعہ سنی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش، آغا سید راحت حسین
حوزہ/ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نلتر کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا، جس کی تصدیق انتظامیہ نے بھی کی۔ اس واقعہ کی مذمت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی…
-
پاکستانہمارے جوان سیرت علی اکبر (ع) پر چلنے والے ہیں، ہمیں موت سے گرفتاریوں سے مت ڈراو، علامہ جواد الموسوی
حوزہ/ لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ایجنسیز سن لیں ہم ان اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ ڈرنے والے ہیں نہ جھکنے والے ہیں، یہ ثابت کریں ایک شیعہ نے آج تک خودکش حملے کیا…
-
مقالات و مضامینمجھے ہے حکم اذاں
حوزہ/ اٹھا کر غائب کردینے جیسی شرمناک حرکت تو انسانیت کے بھی خلاف ہے! تم کشمیر کی مظلومیت کا نعرہ کس منہ سے لگاتے ہو؟!