لبنانی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی
-
لبنان کی سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی کے وائس چیئرمین کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ+تصاویر
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی الخطیب نے حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کا دورہ کیا۔
-
لبنانی شیعہ سپریم اسمبلی کے نائب چیئرمین کی پشاور پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت
حوزہ/شیخ علی الخطیب نے پشاور پاکستان کی مسجد میں خودکش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ گھناونے جرم خدا کے گھر کی توہین اور بے گناہ مومنین کی شہادت کا باعث بنا۔
-
شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی لبنان کی اسرائیل کی سخت مذمت:
اسرائیلی غاصب حکومت صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے
حوزه/ شیخ علی الخطیب نے غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگجو طیاروں کی جانب سے بیروت ساؤنڈ وال کو توڑنے اور عوام الناس میں خوف و ہراس پھیلانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
آیۃ اللہ قبلان نے زندگی بھر اتحاد اور باہمی یکجہتی کے لئے جدوجہد کی، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ لبنانی شیعوں کی سپریم اسلامی اسمبلی کے سربراہ آیۃ اللہ قبلان نے اپنی بابرکت زندگی کو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت میں صرف کردیا۔
-
دفترِآیۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے آیۃ اللہ قبلان کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/عراق؛دفترِ آیۃ اللہ سیستانی نے ایک بیان میں، لبنان کی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر آیۃ اللہ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
لبنانی صدر:
شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر آیۃ اللہ قبلان اتحاد و وحدت اور باہمی یکجہتی کے حامی تھے
حوزہ/لبنانی صدر میشل عون نےشیعہ سپریم اسلامی اسمبلی لبنان کے اسپیکر آیۃ اللہ عبدالامیر قبلان کی وفات پر مسلمانوں اور عیسائیوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
لبنانی شیعہ سپریم اسمبلی کا ایرانی نو منتخب صدر کو مبارکباد
حوزہ/ شیخ علی خطیب نے رہبر انقلاب اور نو منتخب صدر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ذمہ دارانہ اور کامیاب انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملت ایران،اخلاقی اور عقیدتی اقدار کی بنیاد پر عالمی سطح پر تبدیلیاں رونما کرنے والی تنظیموں کی ہدایت کرتی ہے اور اپنے ملک کے بنیادی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر الیکشن میں حصہ لے کر دنیا کو جمہوریت کا سبق دیا۔
-
انبیاء (ع) کی شان میں توہین کرنے والی ہر کارروائی کو روکنا چاہیے، آیت اللہ قبلان
حوزہ / لبنان شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر نے پیغمبرِ اِسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی شان میں گستاخانہ کارٹون شائع کرنے پر فرانسیسی حکومت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔