۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

لبنان سانحہ

کل اخبار: 1
  • حوزہ علمیہ ایران کا بیروت سانحے پر اظہار افسوس

    حوزہ علمیہ ایران کا بیروت سانحے پر اظہار افسوس

    حوزہ / ایران کے دینی مدارس نے لبنان کی عزیز اور مستحکم ملت، عوام اور خصوصا سید حسن نصراللہ اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے اور لبنانی عظیم لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔