۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 11, 2024

لسان الواعظین

کل اخبار: 1
  • لسان الواعظین مولانا سید مظاہر علی واعظ صاحب قبلہ جیسی شخصیات اور ہم

    لسان الواعظین مولانا سید مظاہر علی واعظ صاحب قبلہ جیسی شخصیات اور ہم

    حوزہ/ رئیس الواعظین جناب کرار حسین مرحوم' خطیب عبقری مرتضی جعفری صاحب اور لسان الواعظین مرحوم مظاہر علی صاحب قبلہ انہیں شخصیتوں میں سے تھے جنکی تعمیر خطیب اعظم طاب ثراہ کے مہد تربیت میں ہوئی جہاں قوم ملک و معاشرے و بستی کے کئے یہ ایک بڑا نقصان ہے وہیں ہم سبھی کے لئے لمحہ فکر بھی کہ ہم ایسا کیا کریں کہ اس طرح کی شخصیتوں کی کتابوں کو گھر کی چار دیواری میں قید نہ ہونا پڑے اور سبھی ان سے استفادہ کریں اور یہ شخصیتیں  کسی خاص گروہ سے مخصوص نہ ہوں کسی خاص قفس خیال میں قید ہو کر نہ رہ جائیں انکے کاموں کو صحیح نھج مل سکے.