حوزہ / اہلسنت بلوچستان کے ایک برجستہ عالم دین جنہوں نے اپنی تحقیق و تفّحص کے بعد مذہب اہلبیت اختیار کیا، اپنے شیعہ ہونے کی داستان کو بیان کرتے ہیں۔