لمحہ فکریہ
-
امت مسلمہ میں فتنہ انگیزی کرنے والے افراد صہیونیت کی بقا میں مددگار ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن عبداللہ نے انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے زیر اہتمام غزہ کی حمایت میں منعقد’’البنیان المرصوص‘‘ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔
-
علماء کے اختلاف کو فکری اختلاف کی حد تک رہنا چاہئے، مولانا سید محمد اطہر کاظمی
حوزہ/ علماء کے درمیان آراء کا اختلاف ہمیشہ سے رہا ہے، اور ہمیشہ رہیگا، یہ اختلاف حیات کی ایک اہم ترین علامت ہے، جو آگے چل کر اجتہاد کی شکل میں سامنے آتا ہے ۔
-
سرسی سادات میں عزائے فاطمی کا پر زور و شور اہتمام:
حضرت زہرا (ع) کی شہادت عالم اسلام کے لئے لمحہ فکریہ: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ بنت پیغمبر خاتم حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی پر سوز شہادت کے موقع پر دنیا بھر میں عزائے فاطمی کا اہتمام آج بھی عالم اسلام کو دعوت فکر دے رہا کہ ذرا غور کرے کہ کن اسباب نے شہزادی کونین بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہرا کو محض اٹھارہ برس کی عمر میں عصا بردار کر دیا تھا۔
-
تنقید و تجزیہ اور امت مسلمہ کے لئے لمحہ فکریہ....حجۃ الاسلام مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ،/ آج ہمارے قومی و مذہبی حالات جن مشکلات سے دوچار ہیں ان کے اسباب و علل اور عوامل و محرکات کا تنقید و تجزیہ کے ذریعہ سنجیدگی و متانت کے ساتھ جائزہ لینے کی شدید ضرورت ہے۔
-
ملک کے طول و عرض میں منشیات کا آزادانہ بیوپار لمحہ فکریہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ علماء کرام اپنے خطبات میں معاشرتی مسائل پر عوام کی رہنمائی کریں اور منشیات کے خاتمے کے لئے منشیات کے نقصانات سے عوام خصوصاً نوجوان نسل کو آگاہ کریں۔
-
دہشت گردی کا یہ المناک سانحہ ریاستی اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/بزدل دہشتگردوں نے یزیدی کردار ادا کرتے ہوئے نہتے اور بے گناہ مزدوروں کو جس ظلم اور بربریت کا نشانہ بنایا ہے اس سے ہر باضمیر انسان غم اور اندوہ کی کیفیت میں ڈوب گیا ہے۔