لندن
-
برطانیہ کی دس غیر سرکاری تنظیموں کی فلسطین ایکشن گروپ کی حمایت
حوزہ/ برطانیہ کی دس اہم غیر سرکاری تنظیموں نے ایک بیان میں فلسطین ایکشن گروپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس گروپ کے کچھ کارکنان کی گرفتاری اور ان پر دباؤ ڈالنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
سید مقاومت نے عربوں اور مسلمانوں کو ان کی کھوئی ہوئی عزت واپس دلائی
حوزہ/ الایمان چیریٹبل ٹرسٹ ممبئی اور اہل بیت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن لندن کے سرپرست حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد الموسوی نے سید مقاومت سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تسلیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
لندن میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں واقع مرحوم آیت اللہ فاضل لنکرانی کے دفتر میں مجلس عزائے امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
-
برطانیہ میں اسرائیل نواز بینک پر فلسطین کے حامیوں کا حملہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کے لیے جنگی ہتھیار تیار کرنے والی کمپنیوں میں بارکلیز بینک کی سرمایہ کاری کے بعد، فلسطین کے حامیوں نے اس بینک کی تقریباً 20 برانچوں پر حملہ کیا اور اسپرے پینٹ کیا۔
-
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مختلف ممالک کے طلبہ کا احتجاج جاری
حوزہ/ لندن کی سوایس یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاجی کیمپ کا نام ’آزاد علاقہ‘ اوریونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام ’رفح کیمپس‘ رکھ دیا ہے۔
-
بحیثیت مسلمان اور شیعہ آج ہماری ذمہ داری زیادہ بڑھ چکی ہے، مولانا ابرار حسین الحسینی
حوزہ/ بسلسلہ شہادت بی بی پاک سیدہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ ایم ڈبلیو ایم ایسٹ لندن برطانیہ کے زیر اہتمام مجلس عزاء و تنظیمی تربیتی نشست کا انعقاد۔
-
غزہ کی حمایت میں لندن میں زبردست مظاہرہ
حوزہ/ غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ہزاروں لوگ لندن کی سڑکوں پر نکل آئے۔
-
لندن میں اسلامک کلچرل سینٹر پر حملہ اور آتشزدگی
حوزہ/ لندن میں اسلامو فوبک حملے میں ایک اسلامی ثقافتی مرکز کو آگ لگا دی گئی ہے، فسادیوں نے عمارت میں موجود قرآن مجید کو ایک کمرے میں اکٹھا کیا اور اسے آگ لگا دی۔
-
کینیڈا میں عزاداروں پر تخریب کاروں کا ناکام حملہ
حوزہ/ کینیڈا کے شہر وینکوور میں تخریب کاروں نے عزاداروں کے ساتھ لڑائی اور بحث و جدال کے ذریعہ جلوس عزا کو خراب کرنا چاہا لیکن ان کی یہ آروزو ادھوری رہ گئی اور جلوس عزا جاری و ساری رہا۔
-
لندن میں بچیوں کے لئے جشن تکلیف (جشن شرعی بلوغ) کا انعقاد
ہماری بیٹیاں اہل بیت (ع) کے لئے زینت کا سبب بنیں: نمائندہ آیت اللہ سیستانی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مرتضیٰ کشمیری نے اس جشن بلوغ شرعی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بچیوں کو اپنا دینی تشخص محفوظ رکھتے ہوئے اہل بیت (ع) کے زینت کا سبب بننا چاہئے۔
-
پورا لندن اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
حوزہ/ لندن میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا اور اس دہشت گرد صیہونی حکومت کے جنین کیمپ پر وحشیانہ حملوں کے خلاف "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگائے۔
-
’’یوم نکبت‘‘کے موقع پر لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ+ویڈیو
حوزہ/ برطانیہ کے دارالحکومت میں یوم نکبت کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہزاروں افراد نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
لندن میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا + ویڈیو
حوزہ/ لندن کے مرکز میں ہزاروں افراد نے یوم قدس کے موقع پر فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
لندن میں 28ویں برسی ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کے موقع پر تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رح اور ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کے سوانح حیات اور کردار اور افکار پر روشنی ڈالی اور انہوں نے جو خدمات سرانجام دیں ملت اسلامیہ پاکستان کے لئے ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
لندن میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کی صداؤں سے برطانوی حکومت خوفزدہ
حوزہ/ میڈیا ذرائع نے اعلان کیا کہ برطانوی وزارت لندن تعلیم (لندن)، اسلامی جمہوریہ ایران کے اسکول میں ایرانی طلباء کی جانب سے ترانہ "سلام فرماندہ" پڑھنے والی ویڈیو کی تحقیقات کر رہی ہے۔
-
لندن سے ہدایت کردہ بہت سے چینلز لوگوں کو بغاوت اور قتل کرنے پر اکسا رہے ہیں
حوزہ/ امیر عبداللہیان کے مطابق لندن سے ہدایت کردہ بہت سے چینلز لوگوں کو بغاوت کرنے، آگ لگانے یا دوسروں کو قتل کرنے پر اکسا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان پھیلنے والی نفرت سے برطانیہ بھی متاثر
حوزہ/ ہندوستان میں ہندو بنیاد پرست تنظیموں کی طرف سے پھیلائی جا رہی نفرت اب ملک کی سرحدوں سے باہر دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
-
خاک شفا کی نیلامی انتہائی بے شرمی اور غیر اخلاقی عمل: مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ ہم مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کی جانب سے لندن میں ہوئے خاک کربلا کی نیلامی کے شرمناک واقعہ کو واقعۂ کربلا کو سبک بنانےکی اسلام دشمن عالمی سازش قرار دیتے ہیں اور اس کی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔