لکھنئو (7)
-
خطبہ جمعہ، شاہی آصفی مسجد لکھنو:
ہندوستانمذہب کے نام پر پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، عالم اسلام مظلوموں کی حمایت اور اتحاد کو ترجیح دے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ شاہی آصفی مسجد، لکھنؤ میں 16 اکتوبر 2026ء کو نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی، پرنسپل حوزہ علمیہ غفران مآبؒ کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ خطبۂ جمعہ میں انہوں نے معرفتِ…
-
شیعہ کالج لکھنؤ میں جشنِ مرسل اعظمؐ کا انعقاد:
ہندوستاناہل بیتؑ کی تعلیمات صرف بیان نہیں، ہمارے کردار میں نظر آنی چاہئیں: نمائندگی ولی فقیہ ہند
حوزہ/ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی ولادت باسعادت کی 1500ویں سالگرہ کے موقع پر لکھنؤ کے شیعہ کالج میں جشنِ مرسل اعظم (ص) کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر حجۃ الاسلام ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی…
-
ہندوستانسہارنپور میں مسجد کا انہدام آئین اور قانون کی بالادستی کا تمسخر ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سہارنپور کی مسجد کے انہدام پر مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں آزادانہ اور اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانعلامہ میر حامد حسینؒ کے علمی ورثے کو نئی نسل تک پہنچانے کی ضرورت ہے: نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الٰہی نے علامہ سید میر حامد حسین موسویؒ، مصنف عبقات الانوار کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس…
-
ہندوستانلکھنؤ میں مولوی سید سلمان حسینی ندویؒ کی یاد میں تعزیتی نشست، علمی خدمات کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ مدرسہ چشمۂ فیض ململ (شاخ دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ) میں ممتاز عالم دین مولوی سید سلمان حسینی ندویؒ کی یاد میں ایک پروقار تعزیتی نشست منعقد ہوئی، جس میں علماء، اساتذہ، طلبہ اور اہلِ…
-
ہندوستانلکھنؤ میں خطیبِ اکبر مولانا مرزا محمد اطہر اور خطیب العرفان مولانا مرزا محمد اشفاق کی برسی، علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ لکھنؤ کے تاریخی سعیدالملت ہال، شیعہ کالج بجاجہ میں برصغیر کے نامور خطباء، خطیبِ اکبر مرحوم مولانا مرزا محمد اطہر اور خطیب العرفان مرحوم مولانا مرزا محمد اشفاق کی برسی کے موقع پر مجلسِ عزا…
-
ہندوستاندرگاہ حضرت عباس (ع) لکھنؤ میں نماز عیدِ غدیر کا اہتمام، مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت
حوزہ/ عید اللہ الاکبر عیدِ غدیر کے موقع پر لکھنؤ میں درگاہ حضرت عباس علیہ السلام میں اعمالِ عیدِ غدیر کا اہتمام کیا گیا، جہاں مولانا مرزا جعفر عباس نے نمازِ عیدِ غدیر کی امامت کی، جبکہ مومنین…