لیلۃ القدر
-
ماہ شعبان کی ۱۵ویں ظہورؑ کے منتظرین کے لئے لیلۃ القدر کی رات سے کم نہیں، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ موجودہ دور میں اپنے مذہبی تشخص کو برقرار رکھنے اور اپنے کھوئے وقار کے حصول یابی کے لئے گہری سیاسی بصیرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں موجود جہل و نادانی کی تیرگی کو اپنے علم و دانایی کے نور سے منور کیجئے کہ یہی عصر غیبت میں منتظران قائم آل محمد علیہم السلام کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔
-
ویڈیو؍شب قدر میں نذری دسترخوان پرآسٹریلوی پولیس کی حاضری
حوزہ؍آسٹریلیا کے شہر وکٹوریہ میں متعدد پولیس افسران نے لیلۃالقدر کے موقع پر طحہ سوشل ایسوسی ایشن کی جانب سے تیار کردہ رمضان نذر کے دسترخوان پر حاضر ہوئے اور نذریں کھائیں۔
-
کرگل؛ اعمالِ شب قدر،جمعیت العلماء اثنا کرگل کے زیر اہتمام لیلۃ القدر کے پر رونق مجالس منعقد
حوزہ/ ملک میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر محکمہ صحت کے طرف سے جاری احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے صرف 50 فیصد مومین کو شبہائے قدر کے مجالس میں شرکت کی اجازت دی گئی اور جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر سے گھر بیٹھے لوگوں نے شب ہائے قدر کے اعمال انجام دئے۔