۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
مؤسسِ مکتبِ فقہی و کلامی لکھنؤ
کل اخبار: 1
-
مؤسسِ مکتبِ فقہی و کلامی لکھنؤ مجدد الشریعہ آیة اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفرانمآب پر قم ایران میں بین المللی سیمینار
حوزہ/کل کے ہندوستان یا آج کے برِّصغیر کے اکلوتے مکتبِ تشیع یعنی برِّصغیر میں خالص اور واضح تشیع کے مروّج اور اصول کے پہلے علمبردار،پہلے مجتہدِ جامع الشرائط، پہلے مرجع تقلید،مجدد شریعت آیة اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفرانمآب پر بنیاد امامت قم ایران میں عالمی سیمینار ۱۲ ربیع الاول ۱۴۴۲ ہجری کو ہو رہا ہے۔