ماتمی جلوس
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
امام حسین (ع) کے عزاء اور سوگ میں ماتم کرنے اور جلوسوں کے متعلق شرعی احکام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے فقہی سوال اور انکے جواب: اس حد تک ماتم کرنے کا کیا حکم ہے جب وہ سرخی یا سیاہی مائل نشان بنا دے؟ اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے کہ جو امام حسین علیہ السلام کے عزاء اور سوگ میں زنجیروں کی ضرب سے خون بہائے؟ واقعہ کربلا کی یاد میں ماتمی جلوسوں کو موٹر سائیکل پر لانا کیسا ہے؟
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے زیر اہتمام؛
قم المقدسہ میں غریب بغداد امام موسی کاظم (ع) کا ماتمی جلوس
حوزہ / 25 رجب شہادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے قم المقدسہ میں دفتر قائد ملتِ جعفریہ پاکستان کے زیر اہتمام غریب بغداد امام موسی کاظم علیہ السلام کا ماتمی جلوس برآمد کیا گیا۔
-
انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے زیر اہتمام شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مناسبت پر ماتمی جلوس برآمد
حوزہ/ کرگل میں شدید سردی کے باوجود ضلع کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں محبان حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے جلوس عزا میں شرکت کرکے امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے محضر میں آپ کے جدہ ماجدہ کی شہادت دلسوز پر تسلیت و تعزیت کرتے ہوئے سینہ زنی اور نوحہ خوانی کی اور تاریخ اسلام کی سیاہ دن کو یاد کیا۔