۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مادری زبان
کل اخبار: 4
-
قومی زبان اردو کے ساتھ مادری زبانوں کو بھی انکا آئینی و جائز حق دیا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ آرٹیکل 251 جہا ں قومی زبان کے حق کی بات کرتاہے وہی مادری زبان کے تحفظ کی بھی ضمانت دیتاہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قومی زبان اردو کے ساتھ مادری زبانوں کو بھی انکا آئینی و جائز حق دیا جائے
علامہ ساجد نقوی: آرٹیکل 251 جہاں قومی زبان کے حق کی بات کرتاہے وہی مادری زبان کے تحفظ کی بھی ضمانت دیتا ہے۔
-
اردو کی جڑوں میں پانی دینا ہوگا صرف تنوں اور پتوں پر پھوار ڈال کر ہم اردو کی ترقی اور بقا کی امید نہیں کر سکتے،نمائندگان اردو کارواں
حوزہ/ ہم اردو والے بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں، اردو صرف ہماری زبان نہیں بلکہ ہمارا تہذیبی ورثہ اور ہماری ملی و قومی شناخت ہے ، اس شناخت کو قائم رکھنے کے لیے ہمیں اپنے گھروں میں اردو کی آبیاری کرنی ہوگی۔
-
مادری زبان صرف بات چیت کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ یہ ہمیں اپنے ورثہ سے جوڑتی ہے
حوزہ/آج 'عالمی یوم مادری زبان' دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے. اس موقع پر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔