۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ماں کا کردار
کل اخبار: 2
-
خاندانی تربیتی امور کی ماہر نفسیات:
خاندان اور معاشرے کی ذہنی صحت و سلامتی میں "ماں کا کردار" انتہائی اہم ہے
حوزہ / خاندانی تربیتی امور کی ماہر نفسیات نے کہا: ماں کا کردار خاندان اور معاشرے کی ذہنی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے میں خواتین کے اہم ترین کرداروں میں سے ایک ہے۔ خاندانی امور میں خواتین کا مثبت کردار اس خاندان میں ایک محفوظ ماحول پیدا کرتا ہے۔
-
تحریر: منظور حسین سحر
اولاد کی تربیت میں ماں کا کردار
حوزہ / ماں کی گود بچے کی پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے۔ اسی تربیت پر بچے کی شخصیت پروان چڑھتی ہے ۔ اخلاق کی جو تربیت ماں کی گود میں ہوتی ہے اسی تربیت پر بچے کی سیرت کے بننے یا بگڑنے کا انحصار ہوتا ہے ۔