۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
ماہرین امراض قلب
کل اخبار: 2
-
یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست:
ملک میں علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں رضوی ہاسپٹل کا انتہائی اہم کردار ہے
حوزہ / یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست نے رضوی ہاسپٹل کی پیشرفت اور کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے ملک میں طبی علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں اس ہاسپٹل کے کردار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ایران اور یورپ کے کارڈیولوجیسٹس کا ویبینار اختتام پذیر
حوزہ/ ایران اور یورپ کے کارڈیولوجیسٹس "ماہرین امراض قلب" کا بین الاقوامی ویبینار اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ بین الاقوامی ویبینار رضوی اسپتال کے تعاون سے منعقد ہوا جس کے دوران، چار لائیو آپریشن کئے گئے، آٹھ ریکارڈ کئے گئے آپریشن دکھائے گئے اور امراض قلب کے ماہر ایک ہزار ملکی و غیر ملکی ڈاکٹروں نے اس میں شرکت کی۔