۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
ماہنامہ الجواد بنارس
کل اخبار: 1
-
قسط ۵:
کتاب تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس سے چند اقتباسات؛ "ماہنامہ الجواد بنارس کا اجراء"
حوزہ/ علمی و تحقیقی مذہبی مضامین کے ساتھ ساتھ رسالہ ٔ مذکورہ کی امتیازی شان اور خصوصی حیثیت یہ ہے کہ جب سے اس رسالہ کا اجراء ہوا ہے تب سے آج تک کبھی بند نہیں ہوا ہے،اشاعتوں کی تاریخوں میں تاخیر الگ بات ہے۔میں اس خصوصیت و اہمیت کو بانی رسالہ سرکار ظفرالملۃ طاب ثراہ کے خلوصِ نیت ، جذبۂ صادق اور بے لوث دینی خدمت و محنت کا پر افتخارثمرہ تصور کرتا ہوں۔