۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024

ماہ خدا

کل اخبار: 6
  • طبع آزاد پر قید رمضاں بھاری ہے

    طبع آزاد پر قید رمضاں بھاری ہے

    حوزہ/ مؤمنین خوش و شاداں ہیں، اھل ایمان تیاری میں مصروف ہیں، کیونکہ خداوند کریم کی خاص عنایتوں کا مہینہ قریب ہے۔ توبہ واستغفار کریں گے تلاوت قرآن کریں گے روزہ رکھیں گے شبہای قدر میں شب بیداری اور خلوت و جلوت میں اپنے رحیم وکریم مالک کی بارگاہ میں آہ و زاری وجبیں سائی کریں گے اور روئیں گے۔

  • روزے کا فلسفہ

    روزے کا فلسفہ

    حوزه/ روزہ کا ایک فلسفہ یہ ہے کہ انسان اس مہینہ میں اپنے ان دشمنوں کے خلاف آمادہ ہو جنہوں نے اس سے تکامل کا راستہ چھین لیا ہے، دشمن سے مقابلہ کرنے اور اس پر غلبہ پانے کے لئے صبر و استقامت کی مشق کرے، شیطانی فریب سے بچنے وہوائے نفس پر غالب ہونے کے لئے جہاد اکبر کی مشق کرے، شاید اسی لئے اس مبارک مہینہ میں شیطان کو سخت زنجیروں میں مقیّد کر دیا جاتا ہے، تاکہ انسان کی اس آمادگی میں رکاوٹ ایجاد نہ کر سکے۔

  • ماہ رجب اللہ کا مہینہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

    ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا ماہ رجب المرجب کو توسیع تنظیم مہم کے طور پر منانے کا فیصلہ:

    ماہ رجب اللہ کا مہینہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

    حوزہ/ مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے دوداپور اور داؤ جہان پور میں مومنین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ملت کی نمائندہ جماعت ہے جو ہر محاذ پر ملت کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے۔ مضبوط تنظیم ہی ملت کے حقوق کی بہتر نگہبانی کر سکتی ہے۔

  • رجب المرجب کے مقدس ایام

    رجب المرجب کے مقدس ایام

    حوزہ/ کچھ مہینوں کو دوسرے مہینوں پر برتری دینے کی وجہ یہ ہے کہ خدا نے ان ایام کی زیادہ تقدس اور بے احترامی کو زیادہ لحاظ رکھا ہے اور ان دنوں میں حق کی نافرمانی اور گناہوں کا ارتکاب زیادہ سخت سزا کا باعث ہوگا اور ان میں نیکیوں کا دوگنا ثواب ملے گا۔

  • ماہ خدا ماہ بندگان خدا

    ماہ خدا ماہ بندگان خدا

    حوزہ/ افق پر نمودار چاند نے اعلان کر دیا کہ اللہ کا مہینہ رحمت و برکت اور مغفرت کے ساتھ آگیا۔ وہ مہینہ آگیا جس کو اللہ نے تمام مہینوں پر کرامت، شرافت اور فضیلت عطا کی ہے۔

  • ایک ماہ خدا کی رضا کے حصول کیلئے روزہ و عبادات میں بسر کرنے کے بعد عید الفطر امت مسلمہ کیلئے خداوند عالم کا تحفہ ہے، سیدہ زہرا نقوی

    ایک ماہ خدا کی رضا کے حصول کیلئے روزہ و عبادات میں بسر کرنے کے بعد عید الفطر امت مسلمہ کیلئے خداوند عالم کا تحفہ ہے، سیدہ زہرا نقوی

    حوزہ/ افغانستان میں معصوم جانوں کے قتل عام اور انسانیت سوز واقعے اور فلسطین کے شہیدوں کی یاد میں یہ عید الفطر سادگی سے منائیں اور اپنی دعاوں میں فلسطین و کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلومین کو یاد رکھیں وطن عزیز کے استحکام و خوشحالی اور کرونا وائرس سے جلد از جلد نجات کے لیے دعا کریں۔