۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

ماہ رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

کل اخبار: 2
  • ماہ رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام:️ اگر زندگی میں مصائب و آلام نہ ہوں سختیاں اور پریشانیاں نہ ہوں، تو انسان آرام و آسائش کے مطلب و مفہوم کو سمجھ بھی نہیں سکتا اور پتہ ہی نہیں چلے گا کہ راحت و آرام کہتے کسے ہیں،در اصل یہ  مشیتِ الٰہی ہے کہ ہر سختی کے ساتھ آسانی بھی ہواور ہر رنج وغم کے بعد راحت و آرام:«فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً*اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً؛ ہاں زحمت کے ساتھ آسانی بھی ہے * بے شک تکلیف کے ساتھ سہولت بھی ہے »۔

  • رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

    حوزہ/ خدایا اس میں شب قدر کی فضیلت میرے حصہ میں قرار دے اور میرے امور کو مشکل سے آسانی کی طرف لے جا اور میرے عذر کو قبول کر لے۔