ماہ شعبان کے فضائل
-
ہم سب اس ملک میں انقلاب کے محافظ ہیں، آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ مرکز فقہی ائمہ اطہار کے سربراہ نے ماہ شعبان کے فضائل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: مناجات شعبانیہ انسان کی بلند پروازی کا باعث ہیں۔
-
شعبان کا بابرکت مہینہ اخلاقی سال کا آخری مہینہ،آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے شعبان المعظم کے با برکت مہینے کو مؤمنین کے اخلاقی سال کا آخری مہینہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ معمول کی زندگی میں ہر آدمی اپنے لئے ایک مخصوص سال قرار دیتا ہے، کسان اور زمینداروں کے سال کا آغاز موسم خزاں سے ہوتا ہے،(جس میں وہ خمس و زکات کا حساب و کتاب کرتے ہیں) بعض لوگوں کے سال کا آغاز فروردین( ہجری شمسی سال کا پہلا مہینہ) سے ہوتا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی اخلاقی تربیت کرنا چاہتے ہیں ان کے سال کا آغاز ماہ مبارک رمضان سے ہوتا ہے۔
-
15 شعبان کو آسمان سے رحمت الہی کے دروازے خلق خدا پر کھول دئے جاتے ہیں،آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی
حوزہ / نیمہ شعبان کو رحمت خدا کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اگرچہ خدا کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے لیکن اگر کوئی چاہتا ہے کہ وہ قرب خدا حاصل کرے اور خدا کی رحمت اور عنایت کے مخصوص دروازے اس پر کھلیں تو اسے نیمہ شعبان کا انتظار کرنا چاہیے۔