۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
ماہ مقدس رمضان
کل اخبار: 2
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی فقیہ:
ماہِ مقدس رمضان خدا کی وسیع رحمتوں اور برکتوں کے حصول کا مہینہ ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا: روحانی و باعزت لباس میں ملبوس طلباء اور علماء اپنے فریضہ کی انجام دہی پر فخر کرتے ہیں چونکہ وہ تبلیغِ دین کی صورت میں ایسی ذمہ داری انجام دے رہے ہوتے ہیں جو انبیاء و صالحین کا ہدف تھا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین عالی:
زمین و زمان رزقِ الہی سے ایک خاص حصہ پاتے ہیں / جن اوقات میں خاص رزق رکھا گیا ہے ان میں سے ایک بلا شبہ ماہ مقدس رمضان ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین عالی نے کہا: موجودہ دنیا ایک سیکولر اور فرائض سے اجتناب کرنے کی دنیا ہے۔ ہم خدا کے فضل کو عموماً رزق میں سمجھتے ہیں جبکہ درحقیقت خدا کا فضل فرائض اور تکالیف شرعیہ میں ہے اور خدا ہر شخص سے زیادہ محبت کرتا ہے، اس نے اس پر اس سے زیادہ فرض عائد کیا ہے، اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذمہ داری تمام لوگوں سے بڑھ کر تھی۔