۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024

ماہ نزول قرآن

کل اخبار: 3
  • شب قدر، فرشتوں کے نازل ہونے کی شب ہے: امام جمعہ شہر اھر

    شب قدر، فرشتوں کے نازل ہونے کی شب ہے: امام جمعہ شہر اھر

    حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حاجی زادہ نے کہا: شب قدر میں فرشتگان الہی فوج در فوج نازل ہوتے ہیں جو خدا کے بندوں کو سلام کرتے ہیں اور امام وقت کی خدمت میں آتے ہیں۔

  • نزول قرآن کا مقصد ہی ہدایت

    نزول قرآن کا مقصد ہی ہدایت

    حوزہ/ امت مسلمہ کا مکمل اعتقاد، یقین محکم اور ایمان کامل ہے کہ قرآن مجید کو اللہ تبارک تعالٰی نے جبرئیل امین کے ذریعہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر 23 برس کے عرصہ میں اتارا۔ نزول قرآن کریم کا یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا تھا، جب پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ کی عمر مبارک 40 کی تھی اور آپؐ کی وفات سن 11 ہجری بمطابق 632 عیسوی تک جاری رہا۔

  • میرے اعمال اور کام کس طرح کامیاب ہوں؟

    ماہ نزول قرآن پیغامِ قرآن؛

    میرے اعمال اور کام کس طرح کامیاب ہوں؟

    حوزہ/ جب تک عمل غیر منظم اور بے قاعدہ ہے تو اس سے کسی بھی طرح کی اچھی امید نہیں کی جاسکتی ہے۔ اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اسلام بے ترتیب پن کو مسترد کرتا ہے اور انتشار اور پراکندگی کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے۔